+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 03 2023 12:53:31
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کیش پیمنٹ پر 146.75 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 8 دن بعد پیمنٹ پر 147.75 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر 149.75 جیسے حالات ہیں۔  40 دن پیمنٹ پر 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہک کھل کر خریداری نہیں کرتا۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔