+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 05 2023 20:29:54
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 11350 تک کام ہوے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ جبکہ اپریل کے سودے 11500 سے 11510 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں پاس اپریل کے سودے کم ریٹ والے ہیں جہاں مارکیٹ تھوڑی سی رکتی ہے وہ 25/50 کم کر کے بیچ جاتے ہیں۔