+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 11 2023 12:58:24
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 جبکہ ملتان 4100/4150  روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے  ِبکرا شروع ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان مارکیٹ گرم ہے اور گنگا 290/295 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن 325 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے. 
سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کل 4 گاڑی کیآمدن تھی۔ سارے مال ِبک گئے تھے۔ آج 150 توڑے کی آمدن ہے۔  مارکیٹ گرم ہے تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔