+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 19 2023 10:51:01
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 172 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی کے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 7250 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس بار جو مال آیا ہے جے کے 5 میں اچھا مال آیا ہے۔ بکنگ بہتر ہو گئ ہے اور 570 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے اور سٹاکسٹ مال لیے جا رہا ہے۔  دوسری جانب بکنگ بہتر ہوئ ہے اور 570 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔