+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 26 2023 11:52:46
  • Comments

Sorghum | جوار

 پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 4400 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 4600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ 
ہائبرڈ جوار ملتان گنگا 290 جبکہ پرولائن 315 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 
سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ گرم ہے۔ 800 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 5800 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ آج 150 توڑے کی آمدن تھی۔ ملتان منڈی میں بھی صفائ کرا کر مال 5500/5600 تک ِبک رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔