+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 03 2023 15:46:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی 184 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئ ہے اور 185.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 10 مئ پیمنٹ پر 186.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ سرگودھا مارکیٹ 7700 روپیہ من جیسے حالات تھے۔