+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2023 17:47:13
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور ہائبرڈ کوالٹی 2022 والے مالوں کے ریٹ 500 روپیہ من کم ہوے ہیں اور  20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ خشک اچھے مال 23500/24000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ سے نئے مال فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے 16000 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔