+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2023 16:07:51
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 114 روپیہ کلو جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں ڈیمانڈ سست ہے۔