+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 19 2023 17:53:41
  • Comments

Guar | گوارہ

  پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں کھل کر بیچ نہیں ہے اور 18300/400 روپیہ کوئنٹل کی مارکیٹ ہے 70/30 کوالٹی کی۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 18000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ آج انڈیا مارکیٹ 80 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 5318 روپیہ کوئنٹل تک ہو گئ ہے انڈین کرنسی میں جبکہ گوار گم بھی 117.20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور انڈیا میں 10332.45 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے۔ جو انٹرنیشنل مارکیٹ میں 126.02 روپیہ کوئنٹل کا لیول بنتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گوارے کی لوکل مارکیٹ میں فل حال گونگی کبڈی ہی چل رہی ہے۔ نہ ہی گاہک ہے اور نہ ہی کھل کر بیچ ہے۔