+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 22 2023 11:31:10
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور بھلوال شوگر ملز 11950 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلانوالی پاپولر 11925 رمضان العریبیہ 11900 المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان مال نہیں ہے 12000 تک ریٹ ہے جبکہ کمالیہ شوگر ملز 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11800 یونائٹڈ 11800 اتحاد 11825 تک ریٹ ہے۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 11850 اے کے ٹی 11850 گھوٹکی 11875 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 11950 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودے 11845 تک ہیں جبکہ جولائ 11310 روپیہ کوئنٹل تک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے جبکہ فل حال فارورڈ میں خاموشی ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔