پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم اوپن ہوئی ہے اور 5050/5150 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں بھی 5050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ علی پور 5400 روپیہ من۔ نئ ہاڑو مونگ 5500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال ساتھ ساتھ ہاڑو مونگ کی آمدن بھی ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ اگر 100/200 روپیہ من نرم ہو تو خریداری کرنی چاہیے۔ مجموعی طور پر مونگ میں تیزی کے امکانات ہیں۔