+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 20 2023 20:38:01
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50/75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جولائ کے سودوں کے 12900/12915 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ہو گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال فارورڈ کے سودوں میں کورنگ نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ کی واضح صورت حال کل حاضر میں ڈیمانڈ دیکھ کر ہی سامنے آئے گی۔