+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2023 12:35:37
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید ایرانی فیصل آباد منڈی میں 92000/93000 روپیہ من ریٹ ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 89000 روپیہ من ریٹ ہے۔ حاضر میں گاہک بہت کم خریداری کرتا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور انڈیا 62700 روپیہ کوئنٹل ریٹ بن گیا ہے انڈین کرنسی میں۔