+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 05 2023 11:38:45
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 14200 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ سلاںوالی پاپولر 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ اور کشمیر 13700 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 13650 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 13350 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ اگست کے سودوں کا 13950 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہے۔ ڈھرکی 13750 اے کے ٹی 13750 گھوٹکی 13800 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 13950 سے 14000 روپیہ کوئنٹل ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ تاہم جیسے جیسے نرم ہو مزید ساتھ ساتھ خریداری کرنی چاہیے۔