پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 13800/13850 روپیہ من تک ریٹ ہے نئے مال کا جبکہ پرانے مال 11800 روپیہ من ریٹ ہے۔ مارکیٹ بہتر ضرور ہوئ ہے۔ لیکن ریٹیل میں گاہک نہیں بنتا۔ مصر میں مارکیٹ بہتر ہونے کی وجہ سے پاکستان لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن ہق گئ ہے جو کراچی پورٹ پر 14016 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ تھوڑی بہت مزید بہتر ہو 500/100 تو نفع پکا کرنا چاہیے۔