Clover Seed | برسیم
Sep 20 2025
Oct 21 2023 10:18:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ .
Oct 21 2023 09:46:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق برما کی لوکل مارکیٹ تیز ہوئ ہے جس کی وجہ سے یہاں بھی جزبات بہتر ہیں۔ .
Oct 21 2023 09:34:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 105.5/106 روپیہ تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہی چل رہی ہے۔ جہاں کہیں مال کھائے پیے گئے مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Oct 21 2023 09:03:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 152 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے فل حال .
Oct 21 2023 05:37:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2023 05:36:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 225/226 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑے تھوڑے کام ہو رہے ہیں۔ آج ہفتہ ہے بینک کی ٹریژری بند ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ .
Oct 21 2023 04:25:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ کل رات 3 روپیہ کلو تک تیز ہوئ تھی اور 153.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے تھے سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ مجموعی طور پر ملا جلا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے لوکل مارکیٹ میں فل حال۔ انٹر بینک میں ڈالر 279 روپیہ تک اوپن ہوا تھا تاہم اس وقت 278.40 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 20 2023 08:08:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج فیصل آباد منڈی بند ہے جس کی وجہ سے کام نہیں ہے۔ .
Oct 20 2023 08:06:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام نہیں ہے پنجاب کی مارکیٹیں بند ہونے کی وجہ سے۔ بکنگ 1200 ڈالر تک ہے۔ .
Oct 20 2023 07:53:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 150/150.5 روپیہ کلو تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب آج 20 تاریخ سٹے والے سودے بھی سیٹل ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 20 2023 07:31:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 222/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1/2% دال والے 232/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ بکنگ گولڈن مال 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 214.50 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 278.50 تک ہے امپورٹ میں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 320/325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 20 2023 07:07:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 104/104.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال کام سست تھا۔ بکنگ رشیا سے 355 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 108 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ تھوڑی بہت نرم ہو تو مزید خریداری کرنی چاہیے لانگ ٹرم کے لیے۔ .
Oct 19 2023 14:24:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 19 2023 14:23:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 19 2023 14:20:41 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 105 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے شام میں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ .
Oct 19 2023 14:16:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14700 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ آج گاہکی سست تھی۔ ریٹیل میں۔ .
Oct 19 2023 14:14:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 222/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سفید مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ جبکہ گولڈن مال 1/2% دال والے 232/236 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ریٹیل میں ڈیمانڈ سست تھی۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 320/325 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 375/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 480/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 19 2023 14:11:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 224/225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Oct 17 2023 11:20:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 کی بیچ ہے۔ تاہم گاہکی 14500/600 کی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں آمدن والے مال 15000 تک بھاؤ ہے۔ بکنگ ایس کیو 1175 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 14074 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال کم ہیں جو مال بھی پورٹ پر آتا ہے بک جاتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 11:00:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 149.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6250 ملتان 6150 فیصل آباد 6050 روپیہ من تک بھاؤ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 17 2023 10:40:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 350 ڈالر جبکہ دسمبر شپمنٹ 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بہتر ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں بھی ٹریڈرز کے جزبات بہتر ہیں۔ 350 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 105.77 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 276 روپیہ تک تھا امپورٹ میں۔ .
Oct 16 2023 17:38:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 16 2023 17:38:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101.5/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ مزید بہتر ہوئ ہے اور 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 105.91 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 16 2023 17:36:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 235/240 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 16 2023 16:51:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700/14750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ 400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 15400 تک بھاؤ ہیں چمن ماش کے 15700 تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کراچی سے فیصل آباد مال آئے ہیں۔ پچھلے دنوں حاضر لوڈنگ نہیں تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 16 2023 16:30:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1/1.5 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 149/149.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ فل حال سیلنگ کم تھی۔ .
Oct 16 2023 14:11:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ سفید کوالٹی مال 225/230 روپیہ کلو جبکہ گولڈن مال 235/240 روپیہ کلو اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 275/280 روپیہ کلو جیسے بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹع بینک میں ڈالر دن میں مزید کم ہوا ہے اور 276.30 پیسے تک تھا امپورٹ میں۔ ترکی 7 ایم ایم 280/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 328/335 روپیہ کلو کینیڈا 8/9 315 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 325/330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 378/380 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ ترکی 9 ایم ایم 400/405 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم برانڈڈ مالوں کے 425 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 475/485 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Oct 16 2023 12:29:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 101/102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے. .
Oct 16 2023 12:08:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ بکنگ 1175 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14144 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Oct 16 2023 12:02:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی جہاز والے مال 218/220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 277.35 روپیہ تک ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott