Sugar | چینی
Sep 17 2025
Jun 02 2022 10:37:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی شام کے اوقات میں 215/17 روپیہ کلو جبکہ نپر مسور 211 پہ رکی ہوئی ہے۔ ملا جلا رجحان ہے ریٹیل میں گاہکی انتہائی خاموش ہے۔ کراچی میں پیمنٹ کا فقدان نظر آرہا ہے۔ .
Jun 02 2022 10:20:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا 5700 ملتان 5600 فیصل آباد 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہونے کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 145 جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 02 2022 10:05:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 10200 کا خریدار ہے سیلنگ کم آرہی ہے۔ مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ بکنگ 1025 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 10600 کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں نئی فصل شروع ہو گئی ہے سننے میں آیا ہے وہاں بارشیں ہوئیں ہیں جسکی وجہ سے فصل خراب ہوئی ہے۔ ہماری ٹیم ورکنگ میں ہے ایک دو روز تک خبر کی تصدیق کر کے تبصرہ شائع کیا جاے گا کہ انڈیا کی کیا صورت حال ہے۔ .
Jun 02 2022 10:04:45 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ 3 روپیہ کلو تیز ہے اور نمبر 1 کوالٹی کے 151 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ تنزانیہ مال بھی 139 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال بھرپور گاہک ہے۔ ملرز بھی خریاداری کر رہے ہیں۔ دکان دار بھی خریداری کر رہے ہیں اور سٹاکست بھی مال خرید رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott