Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Jul 28 2022 14:13:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی بیچ ہی نہیں آ رہی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 246/247 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ آخری کام سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو برما وی 2 230/232 روپیہ وی 7 240/42 روپیہ کلو رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 280 روپیہ کلو ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 کینیڈا 8/9 ایم ایم 280 سے 290 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 18 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ترکی 8 ایم ایم بکنگ تیز ہوئ ہے اور 1125 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 301.49 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 370 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے. .
Jul 28 2022 13:15:12 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ماش ثابت ایس کیو دن کےاوقات میں مارکیٹ انتہائ گرم ہے اور 10750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔ حاضر میں کوئ سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jul 28 2022 11:59:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی 115 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دال کی گاہکی سست ہے لیکن امپورٹرز کی جانب سےکھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہی ہیں۔ آج بھی ڈالر انٹر بینک میں تیز ہے اور 245/247 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 127.69 روپیہ تک کام پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 28 2022 11:12:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 10550 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے لیکن سیلنگ انتہائ کم ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10900 روپیہ من جبکہ چمن ماش کے 10800 روپیہ من جہسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کے جزبات گرم ہیں۔ .
Jul 28 2022 10:49:36 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کے جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ ہے لیکن گاہک نہیں ہے۔ ڈالر آج انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مسور کا ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے دکان دار حضرات ضرورت کے مطابق ہی خریداری کر رہے ہیں۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
Jul 28 2022 10:35:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے سرگودھا 7100 روپیہ من کا گاہک ہے بیچ نہیں ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 247 روپیہ تک پہنچ گیا ہے امپورٹ میں۔ کراچی مارکیٹ جہاز والےمال کے 168 روپیہ جیسےحالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈالر میں تیزی کی وجہ سے لوگوں کےجزبات گرم ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کےامکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 27 2022 15:43:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 251 روپیہ ایڈوانس اور پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر 253 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 3 اگست والے جہاز میں نپر مسور 228/30 تک کام ہوے تھے لیکن اب ایمپورٹرز بیچ نہیں رہے ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 239/241 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ 835 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 219/20 تک پڑے گی۔ البتہ کرمسن مسور کی بکنگ 800 ڈالر ہے۔ .
Jul 27 2022 15:16:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 114.5 تک کام ہوے ہیں جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 118 تک کام ہوے ہیں اسٹاکسٹ دوبارہ ایکٹو ہوے ہیں اور خریداری کر رہے ہیں کیونکہ بکنگ 470 ڈالر ہے جو کراچی آکر تقریباً 123/24 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ بنک والے ڈالر 239 سے 241 بولنا شروع ہو گئے ہیں لیکن اس میں بھی ڈالر مل نہیں رہا ہے۔ اسی لئے تیزی کا رجحان بنا ہوا ہے .
Jul 27 2022 15:12:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے وقت 7150 تک کام ہو کر شام کو دوبارہ تھوڑا ٹھنڈا ہوا ہے اور 7100 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کراچی 172/75 جبکہ جہاز والے مال کے 167 تک کام ہوے تھے۔ اس وقت تھوڑا بہت ٹھنڈا ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر 239/40 ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ ایمپورٹرز فل الحال مزید بکنگ کرانے سے گریز کر رہے ہیں کیونکہ ملکی صورتحال مستحکم نہیں ہے۔ بنک والے ڈالر کئ کئ دن بعد فراہم کرتے ہیں جسکی وجہ سے جو مال پورٹ پر آتا ہے 5 دن کے بعد جرمانہ لگتا شروع ہو جاتا ہے۔ اگر پانچ دن کے اندر آپ بنک سے ڈاکیومنٹ چھڑا کر پورٹ سے مال کلیئر کرا لیں تب 8.5 فیصد خرچہ لگتا ہے۔ جبکہ اگر 15/20 پورٹ پر مال پڑا رہے تو خرچہ بڑھ جاتا ہے۔ .
Jul 27 2022 15:08:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 10500 خریدار تھا جبکہ سیلنگ 10550 تک اتی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے ہی موسم صاف ہوا یک دم ڈیمانڈ نکلنے کے امکانات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے کیونکہ بکنگ کا پڑتا انتہائی اونچا ہے دوسری جانب انڈیا میں بارشوں کی وجہ سے ماش کی فصل کو نقصان ہونا شروع ہو گیا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی گرم رہنے کی توقع ہے۔ .
Jul 27 2022 11:15:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 2 روپیہ کلو کمزور ہوا ہے اور 240/42 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 240/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/40 تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم پورٹ 304/305 جبکہ گودام کے 307 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 27 2022 11:07:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں پورٹ کے مال کہ جبکہ گودام کے مال کے 255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ بھی نہیں آتی اور زیادہ ریٹ ہونے کی وجہ سے گاہک بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز کے مال کے 225/230 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے لیکن ابھی سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن اگست سپتمبر شپمنٹ 825 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 214.83 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:52:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بیچ ُکھل کر نہیں آتی۔ بکنگ رشیا سے 470 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 124 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 27 2022 10:29:39 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 25 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور. 7050 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان منڈی میں 6950 اور فیصل آباد منڈی میں 6800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور ریگولر کوالٹی 174 جبکہ فیلکن 176 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز میں آنے والے مالوں کے 167 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 27 2022 10:24:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم ہے۔ 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 10500 تک حاضر کام ہوئے ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہائ کم ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 239/240 تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 26 2022 16:39:27 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو 240/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج مزید پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی 82 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید ارائول متوقع ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 26 2022 16:28:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی پورٹ 248/250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں جبکہ گودام کے مال کے 253 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 17 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ڈالر انٹر بینک میں 238/240 تک ہےامپورٹ میں۔ .
Jul 26 2022 16:02:28 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو دن کے اوقات میں 10350 روپیہ من تک کام ہوئے تھے تاہم شام کے اوقات میں 50 روپیہ من دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 10400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 26 2022 15:50:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 50/75 روپیہ من تیز ہوا ہےاور 7000/25 روپیہ من جیسے حالات ہیں سرگودھا منڈی میں۔ فیصل آباد منڈی میں 6750 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی ریگولر کوالٹی 172 اور فیلکن 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 165/166 جیسے حالات ہیں۔ بیچ کم ہے۔ کراچی پورٹ پر 30 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Jul 26 2022 15:34:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 114.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ بھی 5 ڈالر تیز ہوئ ہے اور 470 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Jul 26 2022 12:00:47 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 220 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 242/244 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو اچھے مالوں کے 250 تک کام ہوئے ہیں۔ ریگولر کوالٹی 235/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ آج کراچی پورٹ پر مختلف قسم کے سفید چنوں کی 167 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹز کے ذرائع کے مطابق آگے مزید ارائول متوقع ہے۔ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 275 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ترکی 7 ایم ایم 995 ڈالر اور 8 ایم ایم 1095 ڈالر بکنگ آئ ہے۔ 7 ایم ایم ترکی کراچی پورٹ پر 259 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ 8 ایم ایم 285.13 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 3/5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 305 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 26 2022 11:24:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد مسور کرمسن کراچی مارکیٹ میں 250 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 31 کنَینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے آگے مزید آمدن متوقع ہیں۔ دوسری جانب ڈالر تیز ہے اور 240 روپے تک ہے امپورٹ میں۔بکنگ کرمسن 805 ڈالر ہے جو کراچی پورٹ پر 209.62 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Jul 26 2022 11:12:21 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بکنگ ییلو پیس 465 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 122.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 240 تک ہے امپورٹ میں۔ کراچی پورٹ پر 20 کنٹینر کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے دال کی گاہکی کمزور ہے اور پورٹ پر ساتھ ساتھ مال بھی لگ رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پچھلے دنوں میں ڈالر 211 سے 240 ہو گیا ہے لیکن ییلو پیس 108 سے 114 تک بڑھی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ایک ملر سے بات چیت کرنے پر انہوں نے بتایا کہ ثابت ییلو پیس اگر 114 ہو اور دال 124 تک بکے تب انہیں نفع ہوتا ہے۔ دال 122 میں بھی مشکل سے ِبک رہی ہے۔ تاہم ڈالر میں مزید تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ لوکل میں بھی بھی ییلو پیس میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Jul 26 2022 11:02:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ کراچی پورٹ پر 35 کنٹینر کی آمدن تھی۔ بکنگ ایس کیو 1120 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 11664 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ ڈالر انٹر بینک میں 240 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر میں بھی تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں اور بکنگ میں بھی گاہک ہے۔ .
Jul 26 2022 10:48:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملتان 6800 جبکہ فیصل آباد منڈی میں6650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی پورٹ پر 39 کنٹینر کی آمدن تھی۔ جہاز میں آنے والے مالوں کے 163/165 جیسے حالات ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 240 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ ڈالر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ ڈالر میں بھی تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:35:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا باریک کراچی سوڈان کوالٹی 222 سے 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔برما وی 2 230/232 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ وی 7 240/242 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔رشین چیکو سارٹیکس مال کے 242 تک کام ہوئے ہیں ریگولر کوالٹی 230/235 روپیہ کلو حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں آتی۔ ڈالر انٹر بینک میں 239 تک ہے امپورٹ میں۔ ایتھوپیا 6/7/8 ریگولر کوالٹی 235 سے 245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 255/260 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔انڈیا 8 ایم ایم 280 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 275 سے 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 307/310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔انڈیا 12 ایم ایم 355/60 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ امیریکا 9 ایم ایم 380/85 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:17:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 113 سے 113.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 16:11:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 10400 تک کام ہوے ہیں بارشوں کی وجہ سے مارکیٹ میں کام کاج سست ہے .
Jul 25 2022 16:09:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر جہاز کا مال 225/30 جبکہ حاضر لوڈنگ 248/50 جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کی بھی یہی ریٹ ہے۔ بکنگ کینیڈا سے 795 ڈالر جبکہ آسٹریلیا سے 835 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Jul 25 2022 16:04:53 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا شام کے اوقات میں 75/100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 6925/50 تک کام ہوے ہیں کراچی 172/73 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں اور۔ 3 اگست والے جہاز میں 1.5 روپیہ کلو کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے کل جہاز کے مال کا ایڈوانس پیمنٹ پر 162 تک کام ہوے تھے آج 163.5 کا خریدار ہے۔ چونکہ ایمپورٹرز کا پڑتا مہنگا ہے اس لئے انویسٹرز 163 والا سودا تھوڑا تھوڑا لینا شروع ہو گئے ہیں۔ بکنگ نمبر ون کوالٹی 625 جبکہ سی ایچ کے ایم 595 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott