Sugar | چینی
Sep 20 2025
Jul 04 2023 16:56:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے نرخ میں شام کے اوقات میں 1.50 سے 2 روپیہ کلو اضافہ دیکھا گیا ہے اور 158 روپیہ کلو تک سودے ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ملرز اور انویسٹرز نے خریداری کی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہو سکتی ہے۔ جولائی کے دوسرے ہفتے میں ایک اور جہاز تقریباً 27 ہزار ٹن کا کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جبکہ جولائی میں کنٹینر بھی پورٹ پر آئیں گے اس کے علاؤہ انٹر بنک میں ڈالر کی صورتحال بھی اگلے ہفتے ہی صحیح طور پر واضح ہو گی۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق بعض ماہرین کا خیال ہے کہ کالا چنا تیز ہو جائے گا لیکن بعض ماہرین کہتے ہیں کہ اگلے جہاز پورٹ پر لگنے کے بعد صورت حال سامنے آئے گی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل الحال اگلے جہاز کا انتظار کرنا ہی بہتر لگ رہا ہے۔ .
Jul 04 2023 13:08:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ ایرانی سفید چنا 7/8 ایم ایم فیصل آباد منڈی میں 340 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپیہ نرم ہوا ہے اور 275 روپیہ ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 04 2023 12:45:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور ریٹیل کوالٹی 215/218 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ کرمسن مسور بکنگ 720 ڈالر فی ٹن ہے جو کراچی پورٹ پر 216.81 روپیہ کلو کا پڑتا ہے جبکہ نپر مسور 680 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو 204.76 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Jul 04 2023 11:48:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 110 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 04 2023 11:12:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک کا ریٹ ہے۔ ییلو پیس رشیہ سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 99 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی۔ آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپیہ کم ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Jul 04 2023 10:56:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 13700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ 1100 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 13250 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ .
Jul 04 2023 10:18:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2/3 روپیہ کلو مزید نرم ہوا ہے اور 156/157 روپیہ کلو تک ریٹ بن گیا ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ سرگودھا منڈی میں 6700 روپیہ من ریٹ ہے۔ نیچے گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 10 روپے کم اوپن ہوا ہے اور 275 روپیہ تک ریٹ موصول ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم ہی نظر آ رہی ہے۔ آگے مزید سپلائ بھی ہے اور ڈیمانڈ بھی نہیں ہے۔ ڈالر میں بھی کریکشن کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Jul 03 2023 18:17:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر شام کے اوقات جہاز والے مال 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 220/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے ۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ گاہک خاموش تھا۔ .
Jul 03 2023 17:58:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ نیچے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/342 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jul 03 2023 17:14:17 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ 1100 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے۔ .
Jul 03 2023 16:40:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 112 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کافی نرم ہوا ہے اور 285 روپیہ تک ہو گیا ہے۔ جو مال رشیا سے افغانستان کے ذرائعے آئیں گے ان میں مزید پڑتا کم ہو گیا ہے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہونے کی وجہ سے۔ .
Jul 03 2023 16:21:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ نمبر 1 کوالٹی مال 161 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی خاموش ہونے کی وجہ سے بلائنڈ والے مارکیٹ کو مزید دبا رہے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 27 2023 12:22:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ 13800 روپیہ من تک کا ریٹ ہے ۔ جبکہ فیصل اباد ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کا ریٹ 14300 روپیہ من ہے ۔ فل حال نیچے گاہک سست ہیں ۔ .
Jun 27 2023 12:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/342 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔آج کام نہیں ہیں ۔عید کے بعد ہی کام شروع ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 11:57:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیڑیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115 روپے کلو تک کا ریٹ ہے ۔ ملیں بند ہو گئی ہیں ۔ کام انشا اللہ عید الاضحی کے بعد ہی ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 11:40:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 205 جبکہ گودام 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مالی 218/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ عید کے بعد ہی کام دوبارہ شروع ہوں گے۔ .
Jun 27 2023 10:43:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ 164 روپیہ کلو تک ریٹ ہے عید کے بعد پیمنٹ پر۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ عید کے بعد ہی کام ہونگے۔ .
Jun 26 2023 17:41:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 5/10 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے ریگولر کوالٹی 285 سے 295 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین 300/305 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی پورٹ 275 گودام 280 روپیہ کلو ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 275/285 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 305/310 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین کے مال 15 روپیہ کلو کمزور ہوئے ہیں۔ یوکرین کے مالوں میں شکایات آ رہی ہیں۔ صحیح صحیح گلتے نہیں ہے۔ خریدار نہیں لے رہے ہیں۔ آسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 ریہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340/342 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ترکی سے 8 ایم ایم مال 1055 ڈالر تک ُبک ہوئے ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 405/410 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 26 2023 17:38:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ ملیں بند ہیں عید کےبعد ہی کام ہونگے۔ .
Jun 26 2023 17:36:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر جہاز والے مال 205 جبکہ گودام 209/210 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی مال 218/222 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیت رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 26 2023 16:49:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من نرم ہوئ ہے اور 13800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو کے 14300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 26 2023 16:25:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے اہم کوالٹی شام کے اوقات میں 164 روپیہ کلو تک ریٹ ہے کراچی مارکیٹ میں۔ عید کے بعد پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 165 روپیہ کلو تک جبکہ 45 دن کی پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک کام ہوا ہے نمبر 1 کوالٹی کا۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 15 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 525 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے جو کراچی پورٹ پر 165.56 روپیہ کلو کا پڑتا ہے. تاہم فل الحال آگے مزید آمد کی وجہ سے خریدار رکےہوۓ ہیں۔ .
Jun 26 2023 12:59:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مسور گودام والے مال 209/210 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Jun 26 2023 12:50:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 سے 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ عید کےبعد ہی کام ہونگے۔ ۔ کراچی مارکیٹ میں یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 340 سے 345 روپییہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355/360 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ بکنگ 1400 ڈالر تک ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 26 2023 11:55:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کمزور ہے اور ییلو پیس کا بھاؤ 115 روپیہ کلو تک ہے۔ ییلو پیس کی بکنگ 325 ڈالر فی ٹن ہے۔ آج انٹربینک مین ڈالر 286.60 سے 288 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ . فل حال ملا جلا رحجان ہی نطر آ رہا ہے۔ .
Jun 26 2023 10:58:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 13900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے اور نیچے گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے کراچی پورٹ کے لیے۔ .
Jun 26 2023 10:52:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کےایم کوالٹی 163/163.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 286.6 سے 288 تک ہے امپورٹ میں۔ مختلف بینکوں کا مختلف ریٹ ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6850 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان 6800 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد 6700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 24 2023 17:39:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک ریٹ ہے شام کے اوقات میں۔ جبکہ برما سے بکنگ 20 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک ہے جو کراچی پورٹ پر 13852 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 24 2023 17:29:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ، شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ ییلو پیس کی رشیہ سے بکنگ 325 ڈالر فی ٹن تک موصول ہوۓ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کام نہیں ہے۔عید کے بعد ہی کام ہو گا۔ .
Jun 24 2023 17:21:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 205 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ مسور گودام والے مال 209 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 222/223 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott