Sugar | چینی
Sep 19 2025
May 18 2023 19:52:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 14000 جبکہ ماش ثابت ایس کیو 14050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 18 2023 19:15:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت جہاز والے مال 204/205 جبکہ نپر مسور 206 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے مال 217/218 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز لے ذرائع کے مطابق بیچ کم ہے۔ مضبوط گھر مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ .
May 18 2023 18:56:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے سوموار پیمنٹ پر۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 18 2023 18:44:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس شام کے اوقت میں 1 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 124 روپیہ کلو جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 18 2023 15:26:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کم ہوئ ہے اور 125 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 350 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 18 2023 15:02:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/295 اچھے گولڈن مال 310 جیسے حالات ہیں۔ افغانستان سے جو مال آ رہے ہیں رشین کوالٹی فیصل آباد 310/315 جیسے حالات ہیں۔ وہ مال بھی اچھے ہیں۔ سوڈان کوالٹی بھی 290 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 310 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/312 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 345 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 350 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 18 2023 14:58:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 206/4 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ نپر مسور 206 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مشین کلین مال کرمسن 216/217 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہک خاموش ہے۔ .
May 18 2023 13:38:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ۔فل حال برابر سی مارکیٹ ہے انٹر بنک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک امپورٹ میں۔ .
May 18 2023 12:39:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 173.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بھی بہتر ہوا ہے اور 286.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
May 17 2023 19:22:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا شام کے اوقات میں مارکیٹ 5 روپپیہ کلو۔کمزور ہے اور رشین چیکو ریگولر کوالٹی 295/300 اچھے گولڈن مال 310 جیسے حالات ہیں۔ افغانستقن سے جو رشین چیکو مال آ رہے ہیں فیصل آباد منڈی میں 310/315 جیسے حالات ہیں۔ سندھ کے لوکل مال کراچی مارکیٹ میں 290 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 310/315 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 310/315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 350 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 355 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 450 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ موٹے چنوں کی مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے ۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 18:46:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ جہاز والے مال کرمسن اور مسور نپر 208 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ اچھے مال کرمسن 220 جیسے حالات ہیں۔ گاہک خاموش ہے ۔ .
May 17 2023 18:44:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10625 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 17:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ دن کو 170 تک کام ہو گئے تھے تاہم شام میں دوبارہ 1.5/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 171.5/172 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ سیلنگ کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 17 2023 17:34:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں مارکیٹ 2 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 17 2023 15:47:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ 2 روپیہ کلو مئد نرم ہوئ ہے اور 209/210 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں کرمسن مسور جہاز والے مال کے۔ نپر مسور بھی 209/210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اچھے مال 219/220 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 14:43:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 300/305 اچھے گولڈن مال 315 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان کوالٹی 295 جیسے حالات ہیں۔اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/320 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم پورٹ کے مال 350 جبکہ گودام کے مال 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 12:46:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
May 17 2023 12:27:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 128 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
May 17 2023 12:16:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 171.75 روپیہ جیسے حالات ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 285.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 560 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 16 2023 19:28:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی 300/305 اچھے گولڈن مال 315/320 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ سوڈان کوالٹی 295 جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی سارٹیکس مال 315 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 315/322 جیسے حالات ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 315 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم پورٹ کے مال 350 جبکہ گودام کے مال 355/360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 360/365 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 460 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
May 16 2023 18:32:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 13650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہک سست ہے۔ .
May 16 2023 18:28:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سی ایچ کے ایم کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک کام ہو گئے تھے۔ ابھی دوبارہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور کل پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 16 2023 18:24:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 350 ڈالر تک بکنگ ہوئ ہے جو کراچی پورٹ پر 110.19 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2023 17:31:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو نرم ہوا ہے اور سی ایچ کے ایم کوالٹی 171 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہک خاموش ہے۔ .
May 16 2023 15:26:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 210/211 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ پہنچنے کی پیمنٹ پر 212/213 جیسے حالات ہیں۔ کرمسن مسور اچھے وی آئ پی مال 220 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نپر مسور 211/212 جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
May 16 2023 15:23:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کلپر 465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 16 2023 14:11:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم کھل کر سینگ نہیں ہے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جاۓ گی۔ .
May 16 2023 12:48:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں ا روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 129 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے۔اور 370 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گۓ ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر 116.35 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 16 2023 12:31:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو مزید کمزور ہوا ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں سی ایچ کےایم کوالٹی مالوں کے۔ جبکہ نمبر 1 کوالٹی مال 174 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 7100 روپیہ من ملتان 7000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 6950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک میں 1.5 روپیہ کم ہوا ہوا ہے اور 284.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 570 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں جو کراچی پورٹ پر 177.57 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
May 15 2023 20:31:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو ریگولر کوالٹی کے بھاؤ 2% دال والے 305 گولڈن مال 320/325 جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 ایم ایم 320/325 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا سارٹیکس مال 335 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ انڈیا 8 ایم ایم 360 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8/9 365/370 جیسے حالات ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم 415/420 روپیہ کلو امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال کلپر 465 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنے ایران سے بھی کافی مال ُبک ہیں اور افغانستان کے ذریعے رشین مال میں بھی ُبک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جب بینک والوں نے لوگوں کو ڈالر کے معاملے میں تنگ کیا تو لوگوں نے بھی متبادل راستے اختیار کر لیے ہیں۔ ییلو پیس بھی کافی مال آئے ہیں افغانستان کے ذریعے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott