Sugar | چینی
Sep 19 2025
Jan 30 2023 14:36:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کمزور ہوئ ہے دوپہر کے اوقات میں میں 155 روپیہ کلو کی سیلنگ ہے جہاز والے مال کی ۔ نیچے گاہک کمزور ہے .
Jan 30 2023 14:29:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور رشین چیکو ریگولر کوالٹی 290/300 روپیہ کلو جیسے حالاگ بن گئے ہیں۔ فل حال ڈالر کی وجہ سے مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔ سوڈان کوالٹی 300 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 310/15 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 320/325 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/345 ارجنٹینا 9 ایم ایم 390 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ مالوں کی حساب سے ریٹ ہیں۔ ڈنکی اور پاؤڈر والے مال میں لوگ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کرنا چاہیے۔ .
Jan 30 2023 13:39:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ میں 212 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہک پریشان ہیں کہ خریداری کریں یا نہیں۔ پیچھلے دنوں جب ڈالر تیز ہوا تو نیچے ریٹیل میں بھی ڈیمانڈ اچھی تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں سیلنگ انتہائ کم ہے۔فل حال مارکیٹوں کا دارومدار ڈالر کے ملنے پر ہی ہے۔ .
Jan 30 2023 13:29:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال کی 160 روپیہ کلو کی بیچ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ .
Jan 30 2023 12:19:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 12300 جبکہ چمن ماش 12400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 30 2023 11:46:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کل 188 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ تاہم آج مارکیٹ 188/188.5 ہی اوپن ہوئ تھی۔ ابھی مارکیٹ تیز ہے اور 189/190 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 266 روپیہ پر اوپن ہوا تھا تاہم ابھی 268/269 روپیہ جیسے حالات ہیں انٹر بینک میں۔ .
Jan 28 2023 21:56:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو مارکیٹ گرم پے اور 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ ابھہ بیچ نہیں آ رہی ہے 12500 مانگ رہے ہیں۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ .
Jan 28 2023 18:36:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی شام کے اوقات میں رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ انتہائ کم ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 300/305 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/340 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 17:31:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم تھی فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 210 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں کرمسن مسور کے جبکہ نپر مسور 213 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کم ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں بہت اچھا ِبکرا تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق روپے کی قدر دو دن میں 18% کمزور ہوئ ہے۔ دکان دار حضرات انتظار کر رہے تھے کہ جہاز کے لگنے سے مارکیٹ کمزور ہوئ تو خریداری کریں گے لیکن ڈالر کے تیز ہونے سے مارکیٹیں بھی تیز ہو گئ ہیں۔ .
Jan 28 2023 17:12:26 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 170/172 جیسے حالات ہیں جبکہ جہاز والے مال کی 160 کی بیچ ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jan 28 2023 16:49:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 28 2023 16:48:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں 3/4 روپیہ من کریکشن آئ ہے اور نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 190/191 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ 2 تاریخ پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے کریکشن آئ ہے۔ تاہم مارکیٹ کی واضح صورت حال سوموار کو انٹر بینک میں ڈالر کے ملنے پر ہے۔ .
Jan 28 2023 14:28:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بیچ کم ہے۔ رشین چیکو ریگولر کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔سوڈان کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ فریش مالوں کے ریٹ زیادہ مانگتے ہیں بیچنے والے جبکہ پرانے مالوں میں ڈنک اور پاوڈر کی شکایات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 295/300 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/335 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 430/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 14:16:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ 170 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 160 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئ ہے۔ کراچی پورٹ پر 12000 ٹن ییلو پیس کینیڈا سے آمدن تھی۔ .
Jan 28 2023 14:15:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی پورٹ پر 12000 ٹن کی آمد تھی۔ جہاز والے مال 202 جبکہ ریگولر کوالٹی 205 اور پرچون کوالٹی مال 210 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 28 2023 14:03:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 3 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 194 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ 2 فروری پیمنٹ پر 195 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 14:01:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 11800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 10 دن پیمنٹ پر 12000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2023 11:56:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے۔ 3 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 191 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں نمبر 1 کوالٹی کے۔ .
Jan 28 2023 11:35:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مزید تیز ہے اور 11600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں کرنسی کمزور ہونے کی وجہ سے امپورٹ والی اشیا کی سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 28 2023 11:27:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 188 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سرگودھا منڈی میں 7800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت کالے چنے میں تیزی کرنسی کے کمزور ہونے کی وجہ سے ہے۔ مارکیٹ کا دارومدار سوموار کو ڈالر کی قیمت اور ڈالر ملنے کی صورت پر نمودار ہوگا۔ .
Jan 27 2023 15:20:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر تیز ہونے کی وجہ سے لوکل مارکیٹوں میں سیلنگ نہیں ہے۔ .
Jan 27 2023 15:18:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر مزید تیز ہے اور 270/275 سے اوپر چلا گیا ہے۔ ریگولر کوالٹی 280/290 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 300 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 315/20 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 330/335 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370/380 امیریکا 9 ایم ایم 440/450 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 27 2023 15:03:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کلا چنا کراچی مارکیٹ گرم ہے اور 3/4 روپیہ کلو مزہد تیز ہوئ ہے اور 190/191 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 275 تک ریٹ آ رہے ہیں۔ .
Jan 27 2023 14:29:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 205 روپیہ کلو نپر مسور 207 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 260/268 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 27 2023 14:11:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ گرم ہے اور 188/189 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال سیلنگ انتہائ کم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 260/268 روپیہ جیسے حالات ہیں امپورٹ میں۔ .
Jan 27 2023 14:09:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 175 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں بیچ ہی نہیں ہے۔ جہاز والے مال کے 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ 260/268 روپیہ جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 26 2023 18:33:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی 5 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 202 جیسے حالات بن گئے ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر نپر مسور 206 جیسے حالات ہیں پنجاب پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کل پرسوں نپر مسور کا جہاز بھی لگنا ہے لیکن جہاز کے مال کی بیچ نہیں ہے کیونکہ انٹر بنک میں ڈالر انتہائی مضبوط ہو گیا ہے اور 250/55 کی آوازیں ہیں .
Jan 26 2023 17:11:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں بیچ ہی نہیں ہے۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر شوٹ اپ کر گیا ہے۔ 250 سے اوپر چلا گیا ہے۔ ریگولر کوالٹی 275/280 جیسے حالات ہیں۔ اکا دکا پرافٹ ٹیکنگ بھی آ جاتی ہے۔مارکیٹوں کی بہت زیادہ غیر یقینی صورت حال ہے۔ اسٹریلیا 6/7/8 295 روپیہ کلو۔ ارجنٹینا 310 کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 325/330 ارجنٹینا 9 ایم ایم 370 امیریکا 9 ایم ایم 430/35 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ انتہائ کم ہے۔ .
Jan 26 2023 16:32:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ آج 8 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 173 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں حاضر مالوں کے جبکہ جہاز والے مال کے 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر 10% تک تیز ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کراچی مارکیٹ میں ساری اموپرٹ والی اشیا کی قیمتیں تیز ہیں۔ .
Jan 26 2023 16:22:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔کالا چنا کراچی مارکیٹ 183/184 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ 2 فروری کی پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں نمبر 1 کوالٹی مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج انٹر بینک میں ایک ہی دن میں ڈالر 9% تک تیز ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے پہلے تو مارکیٹ انتہائ گرم ہو گئ تھی پھر پرافٹ ٹیکنگ بھی دیکھنے میں آئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott