Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Mar 07 2025 22:58:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس رات کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو ڈیوٹی کی تاریخ 31 مئ تک کر دی ہے جس کی وجہ سے لوکل بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ تاہم آگے 14 تاریخ کو آمدن بھی متوقع ہے۔ فل حال لوکل بازار بہتر تو ہوا ہے لیکن آگے آمدن کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران بن سکتا ہے۔ کالا چنا اور مسور بھی پورٹ پر لگا ہوا ہے۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں جو بازار کمزور لگ رہا تھا اب انڈیا کی ڈیوٹی ایکسٹینڈ کرنے سے بازار انہی ریٹوں پر رکا رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 07 2025 15:28:27 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی میں ایل ڈی سی 2 کے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 189 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 07 2025 04:55:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی ایل ڈی سی ٹو جہاز کے مالوں کی 190 روپیہ کلو کی بیچ ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز 18 مارچ پھر ایک جہاز 28 مارچ کو کراچی پورٹ پر لگنا ھے۔ جبکہ 10/15 اپریل کو بھی ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 14 مارچ کو ییلو پیس کا جہاز بھی پورٹ پر لگے گا۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک انتہائی ماہر قسم کے ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو ان کا کہنا تھا کالا چنا کے تین جہازوں کے علاؤہ ییلو پیس کے دو جہاز بھی مزید بک ہوے ہوے ہیں۔ جبکہ کینیڈا سے ایک دو جہاز مسور کے بھی ہیں۔ اس لئے پورٹ پر آمد بہت زیادہ ہے۔ اس لئے کالا چنا انتہائی محتاط ہو کر کام کرنا چاہیے۔ بلکہ ییلو پیس اور مسور وغیرہ میں بھی احتیاط کرنی چاہیے۔ جہازوں کے علاؤہ مونگ۔ ماش۔ سفید چنا رشیہ آسٹریلیا کینیڈا امریکہ کنٹینر کی شکل میں بھی کافی بکنگ ہوئی ہوئ ہے۔ لحاظہ دالوں میں محتاط انداز اپنا کر کام کریں۔ بعض اوقات پورٹ پر آمدن کے انبار لگ جاتے ہیں تو مارکیٹ میں پیسے کا بحران اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ ہر چیز منہ کے بل گر جاتی ہے۔ کالا چنا ماہرین کے مطابق مزید مندہ ہونے کے امکانات ہیں۔ کراچی پورٹ پر اگر کوئی آئٹم کی مارکیٹ کریش کر جاے تو ساتھ دوسری آئٹم کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہیں۔ .
Mar 06 2025 17:37:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7.5 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 17:35:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Mar 06 2025 17:27:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 17:20:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں پورٹ کے مالوں کے 10900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Mar 06 2025 17:17:37 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 195 روپیہ کلو جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 190/191 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ زیادہ تر کام کاج ایل ڈی سی 2 کے مالوں میں ہی ہو رہے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 06 2025 15:11:49 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے 30/40 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 44/46 کاؤنٹ 1355 ڈالر اور 58/60 کاؤنٹ 1110 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 310 سے 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 14:46:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 14:31:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پائپ لائن میں کافی مال بک ہیں جسکی وجہ سے ٹریڈرز فلحال بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ .
Mar 06 2025 13:42:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 910/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من حیدرآباد منڈی میں بغیر چھنائی والے مالوں کے 12050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن سائڈ ابھی بھی مال کافی پڑے ہیں مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تقریباً ایک ماہ سے نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 12:16:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مالوں کے 195/96 روپیہ کلو جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آمدن والے مالوں کا پڑتا 202 روپیہ کلو تک ہے اور لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے جسکی وجہ سے بازار تھوڑا بہت بہتر ہو جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق گاہکی ہے۔ .
Mar 05 2025 17:34:10 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2025 17:26:40 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 198 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ایل ڈی سی 2 کا جہاز پورٹ پر لگ گیا ہے اس جہاز میں ٹوٹل 15723 ٹن تک مسور ہے۔ .
Mar 05 2025 17:10:46 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 115.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں حاضر خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 05 2025 17:09:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ .
Mar 05 2025 17:07:59 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 3/4 روپیہ کلو نرم ہوئے ہیں اور 195 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایل ڈی سی 2 کا جہاز پورٹ پر لگ تو ہوگیا ہے تاہم ابھی جہاز کو برتھ نہیں ملی ہے جس میں ٹوٹل 56113 ٹن مال ہے۔ .
Mar 05 2025 15:04:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مالوں کے 198 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2025 14:54:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 8500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فلحال آمدن کم ہے۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 05 2025 14:39:04 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 115.5/116 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ جہاز میں 350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 05 2025 14:10:19 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 190.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Mar 05 2025 13:17:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10900 روپیہ من تک کا گاہک ہے۔ بکنگ 15/20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 915/20 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ بہتر ہے جسکی وجہ سے فلحال لوکل میں بھی بازار بہتر ہوا ہے۔ .
Mar 05 2025 12:09:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر بہتر ہوا ہے اور 279.73 تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالا چنا آسٹریلیا میں دسمبر میں ابراس نے 1887000 ٹن فصل کا تخمینہ دیا تھا 2024 کی فصل کا۔ تاہم مارچ کے ڈاٹا کے مطابق آسٹریلوی فصل کا تخمینہ 2267000 ٹن کے لگ بھگ ھے۔ آسٹریلیا میں سپلائی کی کوئی کمی نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق آسٹریلوی مارکیٹ 25 ڈالر کمزور ہوئی ھے اور 700 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 218 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ کراچی پورٹ پر اس وقت ایل ڈی سی 2 جہاز کے مالوں کے 192/93 تک سودے ہوے ہیں۔ 192 والا کالا چنا اگر ڈالروں کے اعتبار سے دیکھا جائے تو 603 ڈالر بنتا ہے۔ اس لئے کالا چنا میں ٹریڈنگ کرتے رہنا چاہیے جہاں چار پیسے مزدوری ملے وہاں بیچ کر فارغ بھی ہو جانا چاہیے۔ کیونکہ آسٹریلیا کی آج کی مارکیٹ پاکستانی لوکل مارکیٹ سے اونچی ھے۔ اس وقت کالا چنا انڈر کاسٹ فروخت ہو رہا ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Mar 04 2025 17:40:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 300/305 جبکہ 7.5 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:32:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں۔ زیادہ تر کام ایک ڈی سی 2 میں ہی ہو رہے ہیں۔ ایل ڈی سی 2 کے مال 198/199 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 17:30:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 116/116.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 04 2025 17:28:25 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 199/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ایل ڈی سی 2 کے مال 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ آمدن کی وجہ سست ہے۔ .
Mar 04 2025 17:27:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 04 2025 15:14:55 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال 200/205 جبکہ مشین کلین 212/17 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال 5/10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 300/305 جبکہ 7.5 ایم ایم مال 230/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ارجنٹینا سے سارٹیکس مال 765 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ انڈیا سے نیو کراپ اپریل لوڈنگ 42/44 کاؤنٹ 1345 58/60 کاؤنٹ 1075 اور 80/85 کاؤنٹ 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 420/25 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیرکا سے 1290/1300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott