Sugar | چینی
Sep 19 2025
Jul 20 2024 12:31:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 259/260 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی کے۔ 5 اگست کے سودوں کے 262 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی گوداموں سے اچھے کھرے مالوں کی بیچ نہیں ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 200 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال جزبات گرم ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ .
Jul 19 2024 16:10:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 255/255.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 اگست 258/259 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jul 19 2024 16:07:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 262/265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 750/780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 780 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 241.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ جون کے مہینے میں مال کم آئے ہیں بکنگ میں۔ جو بھی مال آتے ہیں بک جاتے ہیں کرا ی گوداموں میں مال نہیں جا رہے ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 19 2024 16:05:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج بھی پورٹ پر آمدن ہے اور 21 تاریخ کو بھی پورٹ پر آمدن ہے۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ فیصل آباد منڈی کل بھی ٹریڈرز سیٹوں پر نہیں تھے آج بھی چھٹی ہے۔ مارکیٹ بند ہے۔ ہفتے کو گاہکی بھی نکلنے کے امکانات ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15113 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 19 2024 16:03:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 220/221 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نرم ہوئ ہے اور کرمسن فارمر ڈریس 695 جبکہ مشین کلین 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نپر مسور بھی 715 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 221.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے لیکن پائپ لائن میں مال کم ہیں بکنگ میں۔ .
Jul 19 2024 15:43:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں انویسٹرز اور سٹاکسٹ خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مال آنے میں وقت لگ جائے گا لیکن ریٹ تو کم ہے حاضر سے۔ .
Jul 19 2024 15:42:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی سوموار پیمنٹ پر 254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10900/10950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 840 والا کراچی پورٹ پر 260 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 880 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 272 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ انڈیا بھی مزید خریداری آسٹریلیا کی نئ کراپ کی صورتحال دیکھ کر ہی کرے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ابھی دو ہفتے پہلے بکنگ میں گئے ہیں جب لوکل ریٹ 245 پلس ہوا ہے اس سے پہلے جب لوکل میں ریٹ کم تھے ٹریڈرز بکنگ میں نہیں گئے۔ ٹریڈرز نے لوکل میں ہی خریداری کرنے کو ترجیح دی تھی۔ جو مال بکنگ میں ہیں وہ مال اگست آخر اور نومبر میں آئیں گے۔ 5 ستمبر کے سودے بھی 263 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ بکنگ کے ریٹوں کے ساتھ ہی چلنے کے امکانات ہیں۔ .
Jul 18 2024 18:27:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ سوموار پیمنٹ پر 254 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 256.5/257 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ بھی مزید تیز ہے اور 10850/10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Jul 18 2024 18:20:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 18 2024 18:11:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ میں کام کم ہیں فیصل آباد زیادہ تر ٹریڈرز سیٹ پر نہیں ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2024 17:52:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 18 2024 17:52:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ آگے 3/4 دن میں دو جہاز ہیں۔ آمدن کی وجہ سے لوکل میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Jul 18 2024 17:49:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی ہے۔ شام کے اوقات میں سوموار پیمنٹ پر کراچی مارکیٹ میں سی ایچ کے ایم کوالٹی 253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10750/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 10700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کیش پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں سٹاکسٹ مظبوط ہیں۔ مال نہیں بیچتے ہیں۔ .
Jul 18 2024 15:14:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کام سست ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 18 2024 14:55:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134.5/135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت لگ جائے گا۔ حاضر میں جہاز میں جو مال آئے ہیں 455 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 142 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ صرف جن کو پیسوں کی ضرورت ہے وہی مال بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 18 2024 14:53:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 221/222 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 224 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کرمسن مسور بھی 3/4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب بکنگ بھی نرم ہے۔ نپر مسور 720/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jul 18 2024 14:51:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 15800/15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 16550/16600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل اور پرسوں دو جہاز کی آمدن متوقع ہے۔ بکنگ بھی 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15237 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 18 2024 12:22:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہی اوپن ہوئ ہے۔ لوکل سرگودھا منڈی میں 10725/10750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ کراچی گوداموں میں بھی مال کم ہیں کھرے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 252/253 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 255/256 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:37:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مین خاموشی ہے ۔ 9/10 محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کام شروع ہونگے۔ .
Jul 15 2024 18:27:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایران سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2024 18:26:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں کنٹینر والے مال 223/224 جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 15 2024 18:23:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 250 جبکہ 5 اگست پیمنٹ پر 253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 20 اگست 255 جبکہ 5 ستمبر کے سودوں کے 261.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ ٹریڈرز مظبوط بیٹھے ہیں۔ .
Jul 15 2024 18:19:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/200 روپیہ من نرم ہے شام ہے اوقات میں اور 15900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں۔ کے جبکہ پورٹ کے مال کے 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Jul 15 2024 15:24:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 253/253.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 15:11:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 223.5/224 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں نپر کوالٹی کنٹینر والے مالوں کے کراچی مارکیٹ میں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 710 جبکہ نپر مسور 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 219.5 جبکہ 730 ڈالر والی مسور کراچی پورٹ پر 226 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 15 2024 15:01:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 250/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سارٹیکس کوالٹی گولڈن مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 760 سے 790 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹھوڑی تھوڑی کروانی چاہیے کیونکہ پائپ لائن میں مال کم ہیں۔ جون کے مہینے میں بھی صرف 127 کنٹینر کی آمدن تھی۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی آمدن نہیں ہے۔ 5/7 دن تک مکمل مال آنا شروع ہو جائیں گے فیصل آباد منڈی میں ایران سے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 318/320 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انڈیا 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کی لوکل مارکیٹ گرم ہے۔ انڈیا اندور منڈی میں 58/60 کاؤنٹ 11000 جبکہ 42/44 کاؤنٹ 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ امیریکا 9 ایم ایم لوکل کراچی مارکیٹ میں 445/450 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 15 2024 14:43:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ والے مال 15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام والے حاضر ڈلوری مال 16100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کراچی گوداموں میں مال نہیں ہیں پچھلے مہینے جو بھی مال آئے ہیں بک گئے ہیں۔ بکنگ 1240 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 14:42:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 13:46:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا تھل مارکیٹ گرم ہے۔ سرگودھا منڈی میں 10600 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10550روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ کراچی مارکیٹ میں آج پیمنٹ پر 249 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 7 دن پیمنٹ پر 251 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 5 اگست کے سودوں کے 252.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 15 2024 12:49:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر سی ایچ کے ایم کوالٹی 249 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 5 اگست کے سودوں کے 252.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہے اور 10500/10550 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے بیچ کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 840/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 1 کوالٹی 880 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott