Sugar | چینی
Sep 20 2025
Jan 15 2024 17:36:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور کراچی مارکیٹ میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے۔ نیچے گاہکی بھی ٹھنڈی ہے اور پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ تاہم اب مارکیٹ بالکل پڑتے کے برابر آ گئ ہے۔ 13500 میں بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ جہاں نیچے مال بکنا شروع ہوئے دوبارہ مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 16400/16700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی اکا دکا مال ہیں۔ .
Jan 15 2024 17:32:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Jan 15 2024 15:05:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی 240/242 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے اور کھل کر مال ملتے بھی نہیں ہیں۔ .
Jan 15 2024 14:52:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایف اے کیو مالوں کے 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ دوبارہ تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ پچھلے 3 ہفتے میں 1400 روپیہ من کمزور ہوئ ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے جتنی بھی اونچی تھی اب پڑتے کے برابر آ گئ ہے۔ جتنا گیپ تھا سارا ختم ہو چکا ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13683 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 15 2024 13:49:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 156 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 440 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 134.38 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 15 2024 13:48:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9450/9550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jan 15 2024 12:37:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں کابلی مونگی کے 8900 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ تنزانیہ کے مالوں کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی والے مالوں کے بھی 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ٹریڈرز ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ ریٹ بھی اچھا ہو گیا ہے۔ دوسری جانب تنزانیہ 565/575 ڈالر فی ٹن جبکہ کینیا کی بکنگ بھی 650 ڈالر فی ٹن تک مال بک ہوئے ہیں۔ 575 ڈالر والی تنزانیہ کی مونگ 7025 روپیہ من تک پڑتا ہے جبکہ کینیا مونگ 650 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 7941 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کینیا کی مونگ کا سائز 3 ایم ایم تک ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں ٹریڈرز مظبوط ہیں۔ کھل کر مال نہیں بیچتے ہیں لیکن دوسری کوالٹیاں نرم ہی ہیں۔ تھل والی مونگ میں اور سبی کوالٹی میں عموماً 2000 روپیہ من تک کا فرق ہوتا تھا۔ لیکن سبی والے مال 7000 میں مل جاتے ہیں۔ اسی لیے ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔ .
Jan 13 2024 18:14:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 2 کوالٹی 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 1 کوالٹی 243/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کوالٹی کے حساب سے بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج نیچے گاہکی اچھی تھی مسور ثابت میں۔ .
Jan 13 2024 18:11:47 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید نرم ہوئ ہے اور 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 14300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 13 2024 18:02:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 17:27:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jan 13 2024 15:45:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ لوکل میں مال بھی کم ہیں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے۔ .
Jan 13 2024 14:19:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14550/14600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال کم ہیں اور مارکیٹ بھی کافی نرم ہوگئی ہےجہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 13 2024 12:40:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے۔ .
Jan 13 2024 12:39:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 12 2024 15:42:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ حاضر میں مال کم ہیں اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jan 12 2024 15:26:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ پورٹ کے مال کے 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں کیونکہ پچھلے دو ہفتوں میں 1100 روپیہ من کی کریکشن آئ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 13683 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 12 2024 15:26:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے۔ جو کے کراچی پورٹ پر 138.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 11 2024 18:53:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 242 سے 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ جہاں کہیں بکرا نکلا مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Jan 11 2024 17:56:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پشاور میں بھی مال اتنے نہیں۔ افغانستان سے اکا دکا مال ہی آئے ہیں۔ افغانستان سے ایجنٹس رشیا سے مال تو منگوا لیتے ہیں لیکن ان کے آگے کلئر نہیں ہو پا رہے ہیں۔ جو مال افغان ٹرانزٹ کر کے آتے ہیں وہ کلئر ہو جاتے ہیں۔ لیکن جو افغانستان کے ایجنٹس نے مال منگوائے ہیں وہ بارڈر سے کلئر نہیں ہو رہے ہیں۔ دوسری جانب کراچی پورٹ پر دسمبر کے مہینے میں 217 کنٹینر کی آمدن تھی اور جنوری میں بھی کم آمدن متوقع ہے اور جو مال بکنگ میں ہیں وہ جنوری فروری شپمنٹ کر کےسیل کرتے ہیں اور وقت بھی 60 سے 90 دن کا کہتے ہیں۔ .
Jan 11 2024 17:26:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9600/9700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست تھی۔ .
Jan 11 2024 17:24:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آمدن والے مال کم ریٹوں میں مل جاتے ہیں 10 دن بعد ڈیلوری والے اور 15 دن بعد ڈیلوری والے مال 13900 میں مل جاتے ہیں۔ .
Jan 11 2024 14:47:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے نا کھل کر گاہکی ہے اور نا ہی کھل کر بیچ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ پڑتے سے 20 روپیہ اونچی ہے اور لوکل میں مال بھی کم ہیں۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 213.79 جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 223 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ یہ جو جہاز آمدن میں ہے اس میں کام کرنا چاہیے۔ .
Jan 11 2024 14:45:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں کل رات تو مارکیٹ کمزور تھی 14100 کی بیچ تھی گودام کے مال کی تاہم ابھی بازار تھوڑا بہتر ہے اور 14100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مال کے. فیصل آباد منڈی میں 14650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ماش ثابت ایس کیو کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں پچھلے 12/13 دن میں 900/1000 روپیہ من نکل چکا ہے اور دسمبر میں مال بھی کم آئے ہیں دسمبر میں ماش ثابت ایس کیو 46 جبکہ ایف اے کیو 10 کنٹینر کی آمدن تھی ۔ بکنگ 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو 13439 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 11 2024 13:04:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید کمزور ہوئ ہے اور 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال ریٹ کافی اونچا ہو گیا ہے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 450 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری فروری شپمنٹ کے جو کراچی پورٹ پر 138.70 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ییلو پیس دسمبر کے مہینے میں 217 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ یہ مقدار تو کم ہے۔ دوسری جانب افغان بارڈر سے بھی رشین مال پشاور آ رہے ہیں۔ .
Jan 11 2024 12:52:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من پر مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھلوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیا سے بھی بکنگ کی آفرز آ رہی ہیں۔ 670 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے جو کراچی پورٹ پر 8186 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ کینیا کا مال تھل کے مال سے باریک اور تنزانیہ کے مال سے تھوڑا بہتر ہوتا ہے۔ تاہم یہ کوئ زیادہ مقدار میں مال نہیں ہیں کوئ اکا دکا بکنگ کی آفرز آ جاتی ہیں۔ .
Jan 10 2024 18:06:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 18:05:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بعض بروکرز اوپر ریٹ بھی بتاتے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال پچھلے دس پندرہ دن سے نیچے دالوں کا بکرا ٹھنڈا تھا۔ آگے نیچے جہاں دالوں کا بکرا بکلا مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Jan 10 2024 17:48:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ بکنگ نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہے۔ .
Jan 10 2024 17:47:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گودام کے مال 14300 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور 1115 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott