Clover Seed | برسیم
Sep 18 2025
Feb 11 2023 12:56:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان 272 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرولائن 297/298 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 2 گاڑی کی آمدن تھی 4300/4350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 11 2023 11:49:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من کا گاہک ہے جبکہ بیچ کم ہے 3000 ہی سمجھنا چاہیے۔ تھل لائن 7600/7650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 09 2023 17:30:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کراچی 265/270 جبکہ پرولائن 395/300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 09 2023 17:24:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کا ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر 50 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3000 روپیہ من کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ تھل لائن پر 7550/7600 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 09 2023 13:19:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ 3600 دادو 3400 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا کراچی 265/270 جبکہ پرولائن 395/300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 1/1.5 گاڑی کی آمدن تھی 4300/4400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 09 2023 11:34:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 08 2023 17:07:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر رکے ہوئے ہیں اور 2950 جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہے اور بہتر نظر آرہی ہے۔ تھوڑی پیمنٹ کی تنگی سامنے آ رہی ہے لیکن اوور آل ٹرینڈ بہتر ہی دکھائی دے رہا ہے .
Feb 08 2023 16:53:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 جبکہ بھاگ ناڑی اور سبی وغیرہ 3600/3700 پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی کم ہےہائبرڈ جوار کے کام کاج کافی ہو رہے ہیں۔ گنگا۔ لائن کے بی آر برانڈ 265/70 جبکہ پرولائن 295/300 ہ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4450 ہے مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک آدھ گاڑی کی آمد ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر آمد کی یہی صورتحال رہی تو امید ہے جلد 5000 کا لیول ٹچ کر سکتی ہے۔ .
Feb 08 2023 12:28:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3400 بھاگ ناڑی 3600 سبی لائن 3700 روپیہ من جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان 265/70 گنگا لائن وغیرہ۔ جبکہ پرولائن 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 4350 سے 4425 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 08 2023 11:38:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2950/3000 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔ دو تین روز پہلے شیخو پورہ کی اٹلانٹک فیڈ ملز نے باجرہ کی خریداری شروع کی ہے دوبارہ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اوکاڑہ منڈی میں اگر مکئی مزید تیز ہوتی ہے تو باجرہ دوبارہ فیڈ ملیں لینا شروع کر دیں گیں۔ .
Feb 07 2023 18:06:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/3400 بھاگ ناڑی 3600 سبی 3700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان 270 جبکہ پرولائن جوار 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300 سے 4350 جیسے حالات ہیں اچھے مالوں کے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 07 2023 17:21:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن پر 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اوکاڑہ منڈی میں فیڈ کوالٹی مکئی کے ریٹ میں یک دم اضافہ ہوا ہے اور مکئی 300/400 روپیہ من تیز ہو گئی ہے۔ 3300/3400 تک بولی ہوئی ہے اوکاڑہ منڈی میں۔ مکئی کی تیزی کی وجہ سے بعض ماہرین کا خیال ہے کہ فیڈ ملیں دوبارہ باجرہ کی خریداری میں انٹری مار سکتی ہیں۔ اس لئے یہاں باجرہ کی خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔ فیڈ ملوں نے جب باجرہ کی فصل شروع ہوئی تھی تو 2200 سے باجرہ لینا شروع کیا اور 3000 تک باجرہ خریدا۔ پھر جب باجرہ تیز ہو گیا یعنی 3400 روپیہ من ہو گیا اس وقت مکئی 2400 روپیہ من تھی تو فیڈ ملوں نے باجرہ چھوڑ کر مکئی لینا شروع کر دی۔ اب مکئی پھر مہنگی ہو گئی ہے اس لئے فیڈ ملیں دوبارہ انٹری مار سکتی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق چاول کا ٹوٹا ہوا دانہ جیسے ہم نکو کہتے ہیں وہ بھی فیڈ ملیں خریدتی ہیں نکو کا ریٹ 4200 روپیہ من تک پہنچ گیا ہے۔ اس لئے ماہرین باجرہ کی تیزی کے امکانات بتا رہے ہیں۔ .
Feb 07 2023 13:17:43 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائن 3300/3400 بھاگ ناڑی 3600 سبی 3700 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہےہائبرڈ جوار ملتان 272/75 جبکہ پرولائن جوار 295/300 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ ایک ٹرک کی آمد تھی 150 سے 250 روپیہ من تک تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 4300 سے 4395 تک کام ہوے ہیں مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Feb 07 2023 11:42:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 06 2023 16:31:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3700/50 بھاگ 3600 دادو 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ جوار ہائبرڈ گنگا 270 پرولائن 300 جیسے حالات ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ مارکیٹ 4100/4150 روپیہ من جیسے حالات ہیں آج مارکیٹ سست تھی مجموعی طور پر جہاں کہیں اچھا ِبکرا شروع ہوا جواروں میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Feb 06 2023 16:25:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2900 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دوسری جانب تھل منڈیوں میں 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 06 2023 13:43:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی 3700/3750 بھاگ ناڑی 3600 جبکہ دادو 3200/3300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا 270 پرولائن 300 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ انٹر بینک ڈالر ریٹ 272 روپیہ تک ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 3 گاڑی کی آمدن تھی اور مارکیٹ 150 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 4100/4150 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ .
Feb 06 2023 11:52:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 04 2023 18:40:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 3900/4000 پہ رکی ہوئی ہے۔ دادو لائن 3500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار کراچی 265/70 جبکہ پرولائن 300 جیسے حالات بن گئے ہیںسدا بہار جوار اوکاڑہ 4350 تک کام ہوے ہیں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے۔ .
Feb 04 2023 17:43:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ کے ریٹ لالہ موسیٰ لائن پر 2950 روپیہ من پہ رکے ہوئے تھے۔ جبکہ تھل لائن پر ریٹ 7600 روپیہ کوئنٹل پہ رکے ہوئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 04 2023 14:07:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000 بھاگ ناڑی 3900 جبکہ دادو جوہی 3500/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گانگا مارکیٹ 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 260 جیسے حالات ہیں جبکہ پرولائن بھی 285 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی فل حال۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 2 گاڑی کی آمدن تھی اور 4200/4300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 04 2023 11:33:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 02 2023 18:38:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 3900 بھاگ 3800 دادو 3450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ سفید جوار گنگا 265 پرولائن 295 روپیہ جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4300/50 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Feb 02 2023 18:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جبکہ تھل مارکیٹ شام میں 100 روپیہ کوئنٹل نرم تھی اور 7600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست تھی۔ .
Feb 02 2023 11:28:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو 3500 بھاگ ناڑی 3900 سبی 4000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ جوار ملتان گنگا وغیرہ 265 ہرولائن 295 جیسے حالات ہیں۔ رکی ہوئی ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ آمد ایک ٹرک جبکہ مارکیٹ 4300/4350 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے .
Feb 02 2023 11:09:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2950/3000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ تھل لائن 50/100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوا ہے اور 7700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ والی مکئی 3000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ نئی مکئی کی فصل جون میں آے گی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ مکئی بھی نئی فصل آنے سے پہلے 3400/3500 روپیہ من ہو سکتی ہے۔ اگر مکئی 3500 بن گئی تو پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیڈ ملیں دوبارہ باجرہ لینا شروع کر دیں گی۔ اور اگر ایک جھٹکا فیڈ ملوں نے دوبارہ باجرہ کو لگا دیا تو پھر باجرہ میں بہت بڑی تیزی بھی آ سکتی ہے۔ تاہم یہ بات ابھی قبل از وقت ہے۔ جب مکئی تیز ہو گی تو ساتھ ساتھ صورت حال واضح ہوتی جاے گی۔ .
Feb 01 2023 18:29:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000/4050 بھاگ 3900 دادو 3500 جیسے حالات ہیں۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا ملتان منڈی میں 270 جبکہ پرولائن 295 جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سدا بہار جوار جوار اوکاڑہ 4250/4350 روپیہ من مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 17:28:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل لائن 7650/7700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھوڑی سست نظر آرہی ہے گاہک خاموش ہے۔ .
Feb 01 2023 12:29:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی 4000/4050 بھاگ 3900 دادو 3500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ سفید جوار گنگا ملتان منڈی میں 270 جبکہ پرولائن 295 جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ سدا بہار جوار جوار اوکاڑہ منڈی 50 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 4250/4350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 1 گاڑی کی آمدن تھی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 01 2023 12:18:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ تھل لائن 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott