+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 08 2023 11:38:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2950/3000 روپیہ جیسے حالات بن گئے ہیں۔  تھل لائن 7500 روپیہ کوئنٹل کا خریدار بن جاتا ہے۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ خریدار بن جاتا ہے سیلنگ کم آ رہی ہے۔  دو تین روز پہلے شیخو پورہ کی اٹلانٹک فیڈ ملز نے باجرہ کی خریداری شروع کی ہے دوبارہ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اوکاڑہ منڈی میں اگر مکئی مزید تیز ہوتی ہے تو باجرہ دوبارہ فیڈ ملیں لینا شروع کر دیں گیں۔