Sugar | چینی
Sep 16 2025
Mar 10 2025 12:55:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو لائنوں پر بیچ نہیں آ رہی ہے 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ بن گیا ہے۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 150 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 3400 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 3550/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 270 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 355 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ہائبرڈ جوار مارکیٹ سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5400/5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 100 بوری تک تھی۔ ملتان منڈی میں بھی 5500/5550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 08 2025 12:35:54 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی لائنوں پر 3150 اور ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 12:34:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مکئی دیسی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 06 2025 12:49:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی لائنوں پر 3150 اور ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہے اکا دکا بیچ آجاتی کے۔ زیادہ تر مال ٹریڈرز کے ہاتھوں میں ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 06 2025 12:42:24 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مکئی دیسی ملتان منڈی میں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Mar 05 2025 13:09:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2800 روپیہ جبکہ ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی لائنوں پر 3150 اور ملتان منڈی میں 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مجموعی طور پر بازار بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 05 2025 12:38:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ لال مکئی دیسی خشک مال ملتان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 04 2025 12:45:11 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لال مکئی دیسی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں اکا دکا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 04 2025 12:40:33 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2800 روپیہ جبکہ ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آگے وکرے کے وقت مارکیٹ میں مزید بہتری کے امکانات ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 03 2025 12:40:28 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Mar 03 2025 12:38:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3100 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250/5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج اوکاڑہ منڈی میں بارش کی وجہ سے آمدن نہیں ہوئی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 01 2025 13:56:06 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی ملتان منڈی میں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000/3050 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5400 روپیہ من اور 400 توڑے تک کی آمدن ہے جبکہ ملتان منڈی میں 5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 12:36:34 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 27 2025 22:11:13 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم سٹار یا ضعیم 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 19000 روپیہ من تک سودے ہوے ہیں نیو کراپ کے۔ 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن کے جتنے سودے ہوتے ہیں وہ کراچی ڈیلیوری ہوتے ہیں۔ .
Feb 27 2025 12:51:36 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 2950 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال شارٹ ہیں۔ فیڈ ملز 2850/2900 روپیہ من تک خریداری کر رہی ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 5400 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2025 12:28:09 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3600/3650 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 26 2025 12:43:43 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں پر مال کم ہیں جن ٹریڈرز کے پاس مال پڑے ہیں بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیڈ ملز گاہک ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 12:30:56 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 25 2025 12:43:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر مارکیٹ بہتر ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 2850/2900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ بہتر ہے اور 3000 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3150/3200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لائنوں سے بیچ کمزور ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5300 روپیہ من جبکہ ملتان منڈی میں 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2025 12:19:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Feb 24 2025 12:46:31 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 150 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 2650/2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ دادو کوالٹی مال لائنوں سے بیچ کمزور ہے تاہم مال بھی کم ہیں۔ فیڈ ملز دوبارہ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2800 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 2900/2950 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 359 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5250 روپیہ من 1 گاڑی تک کی آمدن تھی جبکہ ملتان منڈی میں 5350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 24 2025 12:32:12 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 3600/3700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 22 2025 13:29:08 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 2500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ فیڈ ملیں دوبارہ گاہک ہیں۔ دادو کوالٹی ملتان منڈی میں 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی 2900/2950 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی 3050/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آگے عید کے بعد انشاء اللہ نیچے ریٹیل میں مال بکنا شروع ہو جائیں گے۔ ہائبرڈ جوار گنگا 5 روپیہ کلو کمزور ہوئ ہے اور 280 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من جبکہ ملتان 5300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 22 2025 11:47:47 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 20 2025 19:56:41 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم گزشتہ روز تقریباً 11/12 کنٹینر کا کام ہوا ہے فارورڈ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن پر 20000 روپیہ من تک سودے ہوے۔ پھر اس کے بعد 19800 میں کام ہوے تھے۔ اسٹار اور ضعیم برانڈ کے سودے ہوے ہیں۔ نئ مصری فصل کے۔ جبکہ ڈیلیوری کراچی سے اٹھانی پڑتی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بائر آپشن کا مطلب یہ ہے کہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر میں خریدار جب دل کرے پیمنٹ دے کر مال اٹھا سکتا ہے۔ ابھی فصل کے متعلق کچھ نہیں کہہ سکتے۔ کاشت تو انڈیا پاکستان میں اچھی ہے۔ لیکن بیج پکنے کے ٹائم ہی صحیح پتا چلے گا۔ تاہم فارورڈ میں سودے ہونے شروع ہو گئے ہیں۔ اس وقت 19800 میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن مل جاتا ہے۔ جیسے جیسے ہمارے پاس برسیم کی اپڈیٹ آتی جاے گی۔ ہم آپ کو اپڈیٹ فراہم کرتے جائیں گے۔ یہ 2025 کے سیزن کا پہلا سودا ہوا ہے۔ .
Feb 20 2025 12:35:57 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 20 2025 12:30:17 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی مال ملتان منڈی میں 2900 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سبی کوالٹی وی آئ پی مال 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ شروع نہیں ہوئ ہے۔ ابھی صرف دکان دار ہی تھوڑے تھوڑے مال اپنی دکان پر لگانے کے لیے خریدتے ہیں۔ آگے اپریل میں ریٹیل میں ڈیمانڈ نکلے گی۔ ان ریٹوں میں سبی کوالٹی مال خریدنے چاہیں آگے ڈیمانڈ کے وقت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 19 2025 13:07:39 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450/2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال نیچے وکرا سلو ہی ہے جسکی وجہ سے فلحال سٹاکسٹ رکے ہوئے ہیں۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5200/5215 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ سٹاکسٹ تھوڑا بہت مال بیچ جاتے ہیں۔ .
Feb 19 2025 12:25:03 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 18 2025 13:04:22 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی لائنوں پر 2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ بھاگ ناڑی 2650 سبی کوالٹی لائنوں 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم فلحال نیچے کام کاج سست ہے۔ہائبرڈ جوار گنگا لائن برانڈ کے 285 جبکہ پرولائن 360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5275 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن 1 گاڑی تک تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott