Sugar | چینی
Sep 12 2025
Mar 24 2025 13:34:20 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40500/41000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ زیرہ نیو کراپ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور جبل علی پورٹ کے لیے 2640 ڈالر جبکہ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2740 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 38400 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ لونگ ٹرم کے لیے مال خریدنا چاہیے۔ .
Mar 24 2025 12:52:10 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 18500/19000 روپیہ من پرانے مال 21500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آگے اپریل میں نئے مالوں کی آمدن شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 24 2025 12:51:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 22000/22500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ہائبرڈ مال شارٹ ہیں جیسے کاؤنٹر میں تھوڑی بہت گاہکی نکلتی ہیں 500/1000 پڑ جاتا ہے تاہم ساتھ ساتھ مال نکال دینا چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شہزادی کوالٹی تھوڑے تھوڑے کر کے مال آرہے ہیں۔ .
Mar 22 2025 16:55:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ساتھ ساتھ ٹریڈنگ ہی کرنی چاہیے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 22 2025 14:56:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 22 2025 14:44:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 7500 ڈالر والی بکنگ نیچے 2400 ڈالر تک رہ گئی تھی ابھی بکنگ بہتر ہے اور 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی چائنہ گاہک ہے جبکہ لوکل میں بھی گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 22 2025 13:07:28 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 21500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل کراپ بمپر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی ہے۔ بکنگ پالشی مال 50 ڈالر مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 1610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 20175 روپیہ من تک کا پڑتا یے۔ .
Mar 22 2025 12:53:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جیسے جیسے مارکیٹ بہتر ہوتی جائے مال فارغ کرنے چاہیے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 20 2025 17:34:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ان ریٹس میں سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ .
Mar 20 2025 14:28:05 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سکھری دھنیا مارکیٹ بہتر ہے اور 9000/10200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 20 2025 14:14:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین اونجھا منڈی میں زیرہ تیز ہے 21513 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جو کہ ڈالرز میں 2500 ڈالر تک کا لیول بنتا ہے اور پاکستانی کرنسی میں 35600 روپیہ من تک بھاؤ بنتے ہیں۔ .
Mar 20 2025 13:00:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں نئے مال 19500 روپیہ من اور پرانے مال 21500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پالشی مال 1550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم آگے فارورڈ میں اس سے بھی کم کر کے مال مل جاتے ہیں۔ .
Mar 20 2025 12:59:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ تاہم ان ریٹس میں مال فارغ کرنے چاہیے سٹاک نہیں کرنا چاہیے۔ آگے جہاں شہزادی کوالٹی کی کھل کر آمدن شروع ہوئی مارکیٹ دوبارہ نرم ہوجائے گی۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 17:30:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 19 2025 14:29:47 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 150 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 1020 ڈالر جبکہ گولی کوالٹی 1095 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 19 2025 14:28:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے فلحال بازار بہتر ہے۔ .
Mar 19 2025 13:00:32 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000/2000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 19500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر بازار کمزور ہی نظر آرہا ہے۔ .
Mar 19 2025 12:59:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی فیصل آباد منڈی میں 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 250 بوری کی آمدن ہے اور 21000/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Mar 18 2025 17:01:16 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 14:23:31 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری دھنیا حیدرآباد منڈی میں 8000/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 1000/1500 کی آمدن ہے زیادہ تر کام لائنوں سے ہی ہو جاتے ہیں سٹاکسٹ مال لے جاتے ہیں۔ .
Mar 18 2025 13:55:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000/40500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نیو کراپ جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے 2625 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 37040 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مارکیٹ کافی انڈر کاسٹ چلی گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑا بازار بہتر ہوا ہے تاہم زیادہ مذیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 18 2025 13:06:14 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 18 2025 13:05:12 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی کی تھوڑی بہت آرائیول شروع ہے اور 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 17 2025 17:10:13 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 17 2025 14:42:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 34500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان بن گیا ہے۔ تاہم ٹریڈرز سٹاک میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 14:39:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12900/13300 جبکہ گولی دھنیا 13300/13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے جو بھی مال آتا ہے بک جاتے ہیں لیکن جن ٹریڈرز کی نیچے کٹنگ ہے انکو سٹاک کرنا چاہیے۔ .
Mar 17 2025 12:51:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں پرانے مال 22000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 22500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سال 2025 انڈیا میں ہلدی کی پروڈکشن پچھلے سال کی نسبت 3٪ زیادہ ہے اور 10.70 لاکھ ٹن تک پروڈکشن ہے۔ .
Mar 17 2025 12:50:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 200 بوری تک کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 22450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جو مال آمدن میں بک رہا ہے ٹریڈرز ان ریٹوں میں سٹاک نہیں کر رہے ہیں۔ .
Mar 15 2025 16:57:11 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 14:34:33 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 12700/13000 جبکہ گولی دھنیا 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا کا گاہک بن جاتا ہے۔ مال بک جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott