Sugar | چینی
Sep 12 2025
Apr 24 2025 14:18:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 38500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42500/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Apr 24 2025 14:14:07 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 13300 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13800/14100 جبکہ گولی دھنیا 14100/14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 3/4 دن میں مارکیٹ میں 800 روپیہ من کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے آج 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ .
Apr 24 2025 12:51:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 16500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے مذیداری نہیں ہے۔ .
Apr 24 2025 12:50:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25500/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ریٹ زیادہ ہیں جس وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19500/20000 بغیر ڈنڈی والے مال 24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2025 17:29:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500/1000 روپیہ من تیز ہے اور ہائبرڈ کھرے مالوں کے 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ہائبرڈ مال تو کم ہیں لیکن ریٹ کافی تیز ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں اور انڈین سنم کوالٹی 1650 ڈالر ریٹ ہے بکنگ میں جو کراچی پورٹ پر 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 23 2025 14:50:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 23 2025 14:49:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13400 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13900/14200 جبکہ گولی دھنیا 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 23 2025 12:47:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 17000/17500 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Apr 23 2025 12:47:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہوئی ہے اور 25500/26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 18:06:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز مال فارغ کر جاتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 22 2025 13:38:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 39000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 43000/43500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر مال ملتے نہیں ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 13:37:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13600/13900 جبکہ گولی دھنیا 13900/14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 22 2025 12:58:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 25000/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 19000/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 17:48:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 25000/26000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ریٹ اچھے ہیں ان ریٹس میں ٹریڈرز مال فارغ کر جاتے ہیں۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 21 2025 14:03:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ بہتر ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13500/13800 جبکہ گولی دھنیا 13800/14200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹ کافی نیچے رہ گئے تھے جسکی وجہ سے سٹاکسٹ تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 21 2025 13:22:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ہائبرڈ مال تو شارٹ ہیں تاہم گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ زیادہ تر پیسائ والے مکس کر کے مال فروخت کرتے ہیں۔ پچھلے تین چار سال میں دیکھنے میں آیا ہے جب بھی ہائبرڈ مال شارٹ ہوتے ہیں تو ہلکی کوالٹیوں کا ریٹ تیز ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی مارکیٹ 1000 روپیہ من نرم ہے اور 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا گنٹور منڈی میں 1.5 لاکھ بوری کی آمدن تھی۔ انڈیا میں بھی ریٹ 2000 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں کم ہوا ہے اور سنم کوالٹی کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ تیجہ کوالٹی کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیادہ تر مال کی کوالٹی ہلکی ہے جس کی وجہ سے ٹریڈرز ریٹ کم لگاتے ہیں۔ اچھے ڈیلکس کوالٹی مال کم ہیں۔ تیجہ کوالٹی چائنہ امپورٹ کرتا ہے انڈیا سے اس لیے تیجہ کوالٹی کا ریٹ زیادہ ہے۔ سنم کوالٹی بکنگ میں 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں مال تو شارٹ ہیں لیکن اچھا ریٹ ہے ہائبرڈ کا اس لیے ساتھ ساتھ مال فروخت بھی کرنے چاہیں۔ .
Apr 19 2025 18:10:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 21000/21500 بغیر ڈنڈی والے مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 19 2025 15:07:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42000/42500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 19 2025 14:46:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13200/13500 جبکہ گولی دھنیا 13500/13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ کافی کم رہ گئے ہیں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 19 2025 13:23:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 26500/27500 روپیہ من تک بھاؤ ہیںں جیسی کوالٹی ویسا بھاؤ ۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ لائنوں پر مال ختم ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔فل حال حاضر میں مال شارٹ ہیں جبکہ لودھراں جامپور کی نئ فصل چھٹے مہینے میں آتی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 21500 جبکہ ڈنڈی کٹ 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب کوئٹہ میں بھی افغان مہاجرین پر سختی کی وجہ سے کاروبار متاثر ہے۔ نئے کام نہیں ہو رہے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں افغانی ڈنڈی والے مال 19000 جبکہ جبکہ ڈنڈی کٹ 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ان میں بھی بہتری کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا کے مال دبئ کے زریعے بکنگ کے ریٹ تو موصول ہو رہے ہیں 1650 ڈالر تک سنم ڈنڈی والے مال کے جو کے 23000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے لیکن وہ امپورٹرز نہیں منگوا رہے ہیں۔ کیونکہ انڈیا کے مال ڈائریکٹ امپورٹ نہیں ہوتے ہوئے۔ ان کو دبئ منگوا کر ان کی پیکنگ تبدیل کر کے پھر بھیجا جاتا ہے اور ان مالوں میں پورٹ پر کلیئرنگ میں وقت کا مسئلہ بھی بن جاتا ہے۔ بعض دفعہ کسٹم والے سختی کر دیتے ہیں مال کلئر ہونے میں ہی مہینہ لگ جاتا ہے۔ زیادہ وقت لگنے کی صورت میں مال کالے ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا تو رجحان ہے لیکن مرچ خطرناک آئٹم ہے اس میں کوالٹی کے بھی کافی مسئلے ہوتے ہیں۔ پیسائ والے زیادہ تر مکس کر کے ہی بیچتے ہیں۔ .
Apr 19 2025 13:05:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500/18000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے کوئی خاص مذیداری نہیں ہے۔ .
Apr 17 2025 15:15:19 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کوئی کام کاج نہیں ہے۔ .
Apr 17 2025 14:57:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج فیصل آباد مارکیٹ بند ہے کوئی ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Apr 17 2025 13:30:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال کھل کر ملتے نہیں ہیں مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2025 17:47:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 26000/27000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والی 21500/22000 روپیہ من جبکہ بغیر ڈنڈی والے مالوں کے 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 16 2025 14:59:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13300/13600 جبکہ گولی دھنیا 13600/13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 16 2025 14:59:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 38000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 42500/43000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی سست ہے۔ .
Apr 16 2025 12:45:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/17500 روپیہ من فیصل آباد منڈی میں بھی مارکیٹ کمزور کے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہے فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Apr 16 2025 12:39:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ شہزادی کوالٹی 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں آمدن انتہائی کم ہے ہائبرڈ مالوں کے 27750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور لونگی کوالٹی کے 32250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Apr 15 2025 18:12:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 26000/26500 روپیہ من تک بھاؤ مانگتے ہیں تاہم ان ریٹس میں بھی مال ملتا نہیں ہے شہزادی کوالٹی 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott