Sugar | چینی
Sep 12 2025
Nov 23 2022 16:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20000/20500 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ نئ ہائبرڈ 21000/22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج اچھا ہے۔ تاہم مارکیٹ فل الحال رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 23 2022 13:27:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2022 13:24:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 38000/38500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ایرانی زیرے کے 41000 سے 42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے کھل کر سیلنگ نہیں آتی۔ .
Nov 23 2022 12:59:29 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 23 2022 12:38:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے جبکہ نئ مرچ کے 21500 سے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 23750 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 29450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 22 2022 17:17:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ سٹور 20000/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 22 2022 13:19:03 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ ایرانی زیرے کے فیصل آباد منڈی میں 41000/42000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال کھل کر نہیں ملتا ہے۔ .
Nov 22 2022 13:16:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 22 2022 13:14:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Nov 22 2022 13:09:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19500/20500 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور مالوں کے۔ نئ مرچ کے 22000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے فل حال۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 23850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ لونگی کوالٹی کے 31850 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 21 2022 16:48:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20500 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئی 22000/23000 رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 21 2022 13:42:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 2000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 37000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Nov 21 2022 13:37:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000 سے 12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 21 2022 13:34:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 21 2022 12:47:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور مال کے 20500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جبکہ نئے مالوں کے 22000/22500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ اچھے مالوں کے 23500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ نمی والے مالوں کے 20000 سے 22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 19 2022 16:54:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ پرانی کولڈ اسٹور والی 20500 تک کام ہوے ہیں۔ نئی ہائبرڈ 21000/23000 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق خریدار کولڈ اسٹور والے مال کو ترجیح دیتا ہے نئی کی ڈیمانڈ کم ہے۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں .
Nov 19 2022 13:28:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 39000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹ پڑتے سے کافی اونچے ہیں۔ اس لیے ساتھ ساتھ نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Nov 19 2022 13:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12200/12500 جبکہ گولی 17000 سے 17500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 19 2022 13:02:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں کولڈ سٹور 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی 23100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ اچھے مالوں کے۔ .
Nov 19 2022 13:01:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 8900/9000 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 16:54:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی ہائبرڈ 22000/23000 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Nov 17 2022 13:34:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 39500/40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سیلنگ کھل کر نہیں ہیں۔ .
Nov 17 2022 13:31:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12200/12500 جبکہ گولی 16800 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 17 2022 12:41:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ چھانگا مانگا 8900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 17 2022 12:22:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے بیچ کم ہے۔ نیچے کچھ اچھے مال کے 21500 تک کام ہوئے ہیں۔ نئ مرچ 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کنری منڈی میں 800 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 24400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Nov 16 2022 16:54:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 20000/500 جیسے حالات ہیں۔ نئی 22000/500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے ہفتے بہت زیادہ کام ہوے ہیں مارکیٹ میں۔ تاہم آج کام کاج اتنے زیادہ نہیں ہوے۔ دوسری جانب سیلنگ بھی اتنی زیادہ نہیں ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Nov 16 2022 13:34:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 40000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مال ہی نہیں مل رہا ہے۔ مال کسٹم والوں نے پکڑ لیے ہیں۔ بیچنے والے ڈلوری کی گارنٹی نہیں اٹھا رہے ہیں۔ مال 8 دن بعد 15 بعد جب مرضی کلئر ہو لینے والے اپنی زمہ داری پر مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:30:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12200/12500 جبکہ گولی 16800 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے برابر سی گاہکی ہے۔ .
Nov 16 2022 13:29:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 8800/9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 16 2022 13:06:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 700 بوری کی آمد تھی ہائبرڈ 24400 جبکہ لونگی کوالٹی 30300 تک بولی ہوئی ہے۔ فیصل آباد پرانی مرچ 20500/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 100 دن کی پیمنٹ پر 23000 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott