Sugar | چینی
Sep 12 2025
Oct 29 2022 10:52:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی 22050 سے 25150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 28000 سے 29800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین چار دن آمدن کم تھی دیوالی کی وجہ سے آج تین چار دن کا مال آیا ہے۔ دوسری جانب کنری کے ساتھ جو چھوٹی منڈیاں ہیں وہاں آمدن ختم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال کنری منڈی میں 10000/15000 بوری کی آمدن ہوتی تھی۔ اور لائنوں پر بھی بھر آمدن ہوا کرتی تھی۔ فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے جسکی وجہ سے فیصل آباد سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Oct 27 2022 15:31:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد کولڈ اسٹور والی 20000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ آج تین چار گاڑی کا کام ہوا ہے سندھ کے اسٹاکسٹ نے خریداری کی ہے۔ جبکہ 5 ماہ کی پیمنٹ پر 23000 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اسٹاکسٹ دوبارہ تھوڑے تھوڑے شروع ہو گئے ہیں۔ جام پور کوالٹی کولڈ اسٹور والی 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نئی مرچ ثابت فیصل آباد 22000/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئی کی کوالٹی کمزور ہونے کی وجہ سے خریدار دلچسپی نہیں لیتا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ کیونکہ باہر سے کہیں سے بھی وارہ نہیں ہے۔ صرف ڈیمانڈ کا مسئلہ ہے۔ .
Oct 27 2022 11:52:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 27 2022 11:51:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 16800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 27 2022 11:49:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 27 2022 11:45:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کولڈ سٹور مال 20000/20500 جبکہ نئ مرچ 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی 21000 سے 24400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے30000 سے 30650 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 26 2022 16:18:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت مارکیٹ رکی ہوئ ہے کولڈ سٹور 20000/20500 جبکہ نئ 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں آتی فل حال نیچے گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 26 2022 12:23:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 32500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 26 2022 12:21:46 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 500 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 12000/12500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 16800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Oct 26 2022 12:20:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 26 2022 11:01:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی 2021 کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نئ 2022 والی 22500/23000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ دوسری جانب کنری منڈی میں آمدن کم ہوئ ہے 700 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مال کے 21700 سے 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ 24000 والے مال میں بھی 2 کلو گیل ہے۔ .
Oct 25 2022 14:57:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ چار ماہ کی پیمنٹ پر 22500 کا خریدار ہے۔ نئی مرچ ثابت 23000 جیسے حالات ہیں۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Oct 25 2022 12:51:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 32800/33000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 25 2022 12:51:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 25 2022 12:49:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 25 2022 11:53:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/20500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ چار ماہ پیمنٹ پر 22500 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج دو دن سے ریٹیل میں بھی گاہکی بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 24 2022 15:58:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کوالٹی کولڈ اسٹور والی 20300/21300 پہ رکی ہوئی ہے۔ نئ مرچ 23000 جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ .
Oct 24 2022 12:49:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 24 2022 12:47:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2022 12:29:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 500/700 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 32800/33000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 24 2022 12:00:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد نئی 23000 روپیہ من تک کام ہوے ہیں۔ نئے مال بارشی ہونے کی وجہ سے خریدار اتنی دلچسپی نہیں لیتا۔ پرانی مرچ ثابت ہائبرڈ کولڈ اسٹور والے مال آج 200/300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 20300/21300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے گاہکی ٹھنڈی تھی تاہم آج دوسرا دن ہے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی مصالحہ جات کمپنیاں بھی نئی ہائبرڈ مرچ کی 635/645 تک خریدار بننا شروع ہو گئی ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں کیونکہ انٹر نیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے اور باہر سے کسی ملک وارہ نہیں ہے۔ .
Oct 22 2022 15:41:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والی 20000/21000 روپیہ من۔ جبکہ نئی مرچ ہائبرڈ 24000 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں گاہکی تھوڑی کم ہے۔ جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 22 2022 12:16:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من کمزور ہوا ہے اور 33500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ ڈالر کے رکنے کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2022 12:13:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12500/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 22 2022 12:12:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Oct 22 2022 11:22:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور کولڈ سٹور والے مال کے 20000/21000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ نئ مرچ فیصل آباد منڈی میں 22000 سے 24000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیچے ریٹیل میں ِبکرا سست ہے فل حال۔تاہم ِاکا دکا بیچ آتی ہے سٹاکسٹ مضبوط ہی بیٹھے ہیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتے۔ دوسری جانب کنری منڈی میں 2000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مرچ کے 22000 سے 24500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لونگی کوالٹی کے 28000 سے 29950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 20 2022 15:18:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد پرانی کولڈ اسٹور والے مال 21000/21500 جبکہ نئی ہائبرڈ 24000/25000 روپیہ من جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ کچھ پارٹیوں نے ادھار پہ مال خریدے ہوے تھے۔ پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں تھوڑا بہت پریشر دیکھنے میں آ رہا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ کافی اونچی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق مارکیٹ میں بعض اوقات ایسی صورتحال بن جاتی ہے جب پیمنٹ کا بحران تو مارکیٹیں دباؤ میں آ جاتی ہیں۔ جیسے ہی مارکیٹ میں فریش ڈیمانڈ نکلے گی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن جائے گے۔ فل الحال باہر کے کسی ملک سے وارہ نہیں ہے اور اپنی فصل بھی جون میں آے گی۔ ابھی وقت بہت پڑا ہوا ہے۔ مرچ کے ریٹ تین چار ماہ میں ڈبل ہو گئے ہیں اس لیے جو چھوٹے پیسائ والے ہیں ان کے پاس اتنی زیادہ پیمنٹ بھی نہیں ہوتی ایک ساتھ پیمنٹ کر کے مال اٹھا لیں اس لئے وہ بھی تھوڑا تھوڑا مال ہی خرید رہے ہیں۔ .
Oct 20 2022 12:26:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 34000/34500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 20 2022 12:24:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا 12580/13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 17000 سے 17200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 20 2022 12:13:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ من بہتر ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott