Sugar | چینی
May 09 2025
Aug 03 2024 14:11:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلوپیس 385 ڈالر میں 15 اگست سے 15 ستمبر ایک مزید جہاز بھی بک ہو گیا ہے 25000 ٹن کا۔ .
Jul 30 2024 17:36:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں حاضر میں 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا۔رجحان ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2024 14:22:56 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 29 2024 18:34:21 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلؤ نرم ہوئی ہے اور 127 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہک ہے۔ .
Jul 29 2024 14:59:18 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 27 2024 18:22:09 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 128 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ کافی کم ہو گئ تھی۔ ایک مہینے میں 26 روپیہ کلو مارکیٹ کم ہوئ ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے اونچے ریٹوں والے مال ہیں۔ صرف بکنگ نرم ہونے کی وجہ سے جزبات نرم ہیں۔ .
Jul 27 2024 13:55:42 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 4 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 126 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے لیکن اوپر لیول پر انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں خریداری میں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 390 ڈالر ہے پر گاہک خاموش ہے۔ رشیا میں ییلو پیس کی کراپ اچھی ہے۔ دوسری جانب انڈیا میں دالوں کی بیجائ بھی اچھی ہو رہی ہے۔ انڈیا میں پچھلے سال دالوں کی بیجائ اب تک 89.41 لاکھ ہیکٹیر پر کاشت تھی جبکہ اس سال 102.03 لاکھ ہیکٹیر ہے۔ .
Jul 26 2024 15:39:03 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر مزید نرم ہوئ ہے اور 390 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.86 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Jul 25 2024 17:35:24 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 130 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 25 2024 13:09:45 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 130/131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امپورٹرز کو ان ریٹوں میں نقصان ہے لیکن فل حال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 24 2024 17:26:59 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 24 2024 14:05:10 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملرز کھل کر مال لیتے نہیں ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 23 2024 18:27:22 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 23 2024 14:37:57 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 22 2024 17:42:50 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 133.5/134 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکئ ہوئئ ہے۔ .
Jul 22 2024 14:35:56 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 133.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے پر اوپر لیول پر انویسٹرز لوکل مارکیٹ میں گاہک نہیں ہیں۔ .
Jul 20 2024 17:34:26 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 134 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ میں ریٹ کم ہیں اسلیے انویسٹرز زیادہ تر بکنگ میں مال خرید لیتے ہیں۔ .
Jul 20 2024 14:21:25 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکئ ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹ موصول نہیں ہوئے ہیں انٹرنیشنل مارکیٹ بند ہیں۔ .
Jul 19 2024 15:43:47 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 ستمبر کے سودوں کے 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل میں انویسٹرز اور سٹاکسٹ خریداری میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ مال آنے میں وقت لگ جائے گا لیکن ریٹ تو کم ہے حاضر سے۔ .
Jul 18 2024 17:52:59 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Jul 18 2024 14:55:37 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 134.5/135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مالوں کے۔ فل حال تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتا ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.5 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال آنے میں وقت لگ جائے گا۔ حاضر میں جہاز میں جو مال آئے ہیں 455 ڈالر والے ہیں جو کراچی پورٹ پر 142 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ صرف جن کو پیسوں کی ضرورت ہے وہی مال بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 15 2024 18:37:02 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مین خاموشی ہے ۔ 9/10 محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ کام شروع ہونگے۔ .
Jul 15 2024 14:42:39 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 13 2024 18:26:05 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں گاہکی خاموش ہے۔ جہاز والے مال کے اور حاضر مالوں کا ایک ہی ریٹ ہو گیا ہے۔ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 13 2024 14:01:21 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے جبکہ جہاز وألے مألوں کے 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jul 12 2024 15:50:06 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مزید نرم ہے اور 138 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری والے مالوں کے جبکہ 135 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں آمدن جہاز والے مالوں کے۔ فل حال ریٹیل میں تو تھوڑے تھوڑے مال بک جاتے ہیں لیکن اوپر لیول پر سٹاکسٹ اور انویسٹرز دلچسپی نہیں لے رہے ہیں کیونکہ بکنگ کا پڑتا کم ہے۔ 405 ڈالر والی کراچی پورٹ پر 126.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ دوسری جانب رشیا کی نئ کراپ تو اچھی ہے لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار انڈیا کی امپورٹ ڈیوٹی پر ہے۔ .
Jul 11 2024 18:01:53 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال ہے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jul 11 2024 14:53:49 9 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈلوری مال کے 140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز کے مال کے 136 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی گاہکی ہے۔ انویسٹرز مال بک کروا لیتے ہیں لوکل میں خریدار نہیں ہیں۔ بکنگ میں وارہ ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.55 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 06 2024 18:29:07 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Jul 06 2024 13:57:33 10 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر والے مال کے 143 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آمدن جہاز والے مال 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 139/140 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال 455 ڈالر تک کے ہیں جو کراچی پورٹ پر 139 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ ان ریٹوں میں وارہ نہیں ہے امپورٹرز کو۔ تاہم جن کے پاس مال کلئر کروانے کے پیسے نہیں ہیں ان کی بیچ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ 5 ڈالر مزید نرم ہے اور 395 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 121 روپیہ کلو۔تک کا پڑتا ہے۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott