+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 03 2024 14:11:18
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 128 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کوئ مزے داری نہیں ہے۔ بکنگ 400 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 125 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ییلوپیس 385 ڈالر میں 15 اگست سے 15 ستمبر ایک مزید جہاز بھی بک ہو گیا ہے 25000 ٹن کا۔