Sugar | چینی
May 09 2025
Jun 07 2022 12:18:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 150/200 بوری کی آمد تھی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پلانٹ والے مشین کلین 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 اور نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2022 18:13:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 300/400 بوری کی آمد تھی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مشین کلین 13500/14000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مصری برسیم پرانا 11000 اور نیا 14500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا 1100 ڈالر اور نیا 1300 ڈالر جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 06 2022 06:14:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 200/250 بوری کی آمد تھی۔ جبکہ وانڈو منڈی میں 100/150 بوری کی آمد تھی۔ ابھی بولی نہیں ہوئی ہے تاہم گزشتہ روز مارکیٹ گرم تھی۔ نارمل کوالٹی 11000 سے 13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ پلانٹ والے مال 13500/14000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گزشتہ روز گاہک بہت تھا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا کراچی 10700/11000 تک کام ہوے ہیں۔ نیا برسیم کراچی اکتوبر ڈیلیوری کے سودے 14500 سے 15000 جیسے حالات ہیں ہیں مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز انڈیا کیلئے پرانے برسیم کا 1100 ڈالر میں کام ہوا ہے۔ انٹر بنک میں ڈالر بھی آج 1.20 روپیہ تیز ہوا ہے اور 199.40 پہ پہنچ گیا ہے۔ .
Jun 04 2022 10:41:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 400/450 بوری جبکہ وانڈو منڈی میں 300 بوری کی آمد تھی۔ شیخو پورہ منڈی میں ریگولر کوالٹی جس کو پکے دڑے کہتے ہیں 11000 سے 12500 تک کام ہوے ہیں۔ 150 بوری کا کام ہوا ہے۔ بقایا مال کی سیلنگ نہیں تھی۔ آج خریدار کافی تھا۔ مشین کلین مال 13000/14000 روپیہ من جیسے حالات تھے۔ مصری برسیم پرانا 11300 میں کام ہوا ہے ستمبر کا جبکہ حاضر میں 10500/11000 جیسے حالات ہیں۔ جس مال کا رنگ اچھا ہوتا ہے وہ 500 بڑھا کہ فروخت ہو جاتا ہے۔ جبکہ جس مال کا رنگ نرم ہوتا ہے وہ 500 کم کر کے فروخت ہوتے ہیں۔ نیا برسیم کراچی اکتوبر کے سودے 14500 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ پرانا برسیم 1100 نیا 1300 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
Jun 04 2022 07:16:33 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں ریگولر کوالٹی 11000/11500 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مشین کلین برانڈ 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا کراچی 11000 جبکہ نیا مال اکتوبر کے سودے 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ پرانے مال کی 1100 ڈالر ہے جبکہ نیا مال 1300 ڈالر ہے۔ ابھی کھل کہ بکنگ شروع نہیں ہوئی ہے۔ مصر میں فصل 15/20 جون کے بعد شروع ہو گی۔ پاکستان میں بھی سٹہ باز ہی اکا دکا خریدار بنتے ہیں۔ حاضر میں خریدار نہیں بنتا۔ دوسری جانب انڈیا کی مارکیٹ 102 سے 107 روپیہ کلو ہے انڈین کرنسی میں جو پاکستان کے حساب سے 10950 روپیہ من بنتا ہے۔ یہ ریٹ مشین کلین مال کہ ہیں۔ انڈیا میں زیادہ تر مشین کلین ہی فروخت ہوتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق انڈیا والے ابھی مصر سے خریدار نہیں بن رہے ہیں کیونکہ ان کی لوکل مارکیٹ پاکستان اور مصر کے مقابلے میں سستی ہے۔ جون کے آخر تک انڈیا میں بھی اندازہ ہو جائے گا کہ فصل کتنی نکلی ہے۔ اور پاکستان میں بھی اندازہ ہو جائے گا۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 02 2022 10:59:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 بوری کی آمد تھی۔ پکے دڑے 11000/12500 جیسے حالات تھے۔ آج گاہک خاموش ہے۔ پلانٹ والے مال 13000/13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا برسیم 11000 جبکہ نیا برسیم 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 02 2022 07:32:38 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 11000/12500 جیسے حالات بن گئے ہیں پکے دڑوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 13000/14000 جیسے حالات ہیں۔ شیخو پورہ منڈی میں 300 بوری کی آمد تھی آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصری برسیم پرانا 11000 جیسے حالات ہیں۔ نیا اکتوبر ڈیلیوری 14500 جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 01 2022 07:28:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 500 بوری کی آمد تھی 11000 سے 12500 جیسے حالات تھے۔ وانڈو منڈی کی آمد کا انداذہ شام تک ہو گا۔ مشین کلین 13000 سے 13500 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا مصری برسیم 11000 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نیا 14300 تک کام ہوے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ 1300 ڈالر ہے نئے مال کی جبکہ پرانا 1100 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔ .
May 30 2022 13:08:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں 500 کی بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور 11000 12800 تک کام ہوے ہیں پکے دڑے۔ جبکہ پلانٹ والے مشین کلین اور کلر سارٹیکس کوالٹی مال 13500 سے 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا مال 11000 جبکہ نیا مال 14000 جیسے حالات ہیں۔ تھوڑا تھوڑا گاہک بننا شروع ہوا ہے۔ .
May 28 2022 18:42:45 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ اور وانڈو کی منڈیوں میں پکے دڑے 11000 سے 12500 تک کام ہوے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 13500/14000 جیسے حالات ہیں مارکیٹ 400/500 بہتر ہوئی ہے۔ کراچی پرانا مصری 11000 سے 11500 جبکہ نیا 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000/14500 جیسے حالات ہیں۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 24 2022 16:35:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ 10000/12000 جبکہ پلانٹ کے مشین کلین مال 13000 جیسے حالات ہیں۔ کلر سارٹیکس کوالٹی 13500/14000 جیسے حالات ہیں۔ کراچی پرانا 11500 جبکہ نیا مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 14000 کا گاہک ہے سیلنگ 14500 سے کم نہیں ہے۔ بکنگ پرانا 1150 ڈالر ہے۔ نیا مال 1300 ڈالر تک کام ہوے تھے اب کھل کہ بیچ نہیں آتی .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott