Sugar | چینی
May 09 2025
Feb 08 2025 17:26:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 13:01:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ کنری منڈی میں آج 2000 پلس بوری کی آمدن ہے ہائبرڈ مال 21000/24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 06 2025 17:25:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے ریٹیل میں گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 06 2025 12:57:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21500/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پیسائی والے گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں نیچے مال بک جاتے ہیں۔ کل کنری منڈی میں 3500 بوری تک کی آمدن تھی اور آج 2000 پلس بوری کی آمدن ہے ہائبرڈ نمی والے مالوں کے 19500/22500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 04 2025 17:38:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 04 2025 13:11:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کولڈ سٹور 23 ماڈل 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کولڈ سٹور 2023 کے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے ان کی کوالٹی اچھی ہے۔ کنری منڈی میں آج 3000 بوری کی آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 20000/23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 30000/31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں وڈ کی مرچ کے 29000/30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں یہ بالکل لونگی کوالٹی کی طرح کے ہوتے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں افغانستان کی مرچ ڈنڈی والی 17500 جبکہ ڈنڈی کٹ 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب انڈیا گنٹور منڈی میں آج 97000 بوری کی آمدن تھی۔ مارکیٹ 1000 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے انڈین کرنسی میں اور صنم کوالٹی کے 14000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ تیجہ کوالٹی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں انڈین کرنسی میں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ کم ہوا ہے اور 1800/1950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لیکن پاکستان منگوانے میں اخراجات لگ جاتے ہیں۔ 1800 ڈالر والی پاکستان میں 25000 روپیہ من تک پڑتی ہے وہ بھی وارہ نہیں ہے۔ تیجہ کوالٹی کا بیج نمبر 1 کوالٹی 1150/1200 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نمبر 2 کوالٹی 930 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 03 2025 17:44:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott