Sugar | چینی
May 09 2025
Nov 27 2024 14:58:06 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 مالوں کے۔ .
Nov 26 2024 17:55:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 26 2024 13:06:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 1000/500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 21000/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 1000/1200 بوری کی آمدن تھی اور 22900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا گنٹور منڈی میں 1 لاکھ بوری کی آمدن تھی۔ سنم 1000 روپیہ کوئنٹل جبکہ تیجہ 500 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ سنم کا ریٹ 14000 روپیہ کوئنٹل تک ہے اور تیجہ 16000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے انڈین کرنسی میں۔ تیجہ کوالٹی کا چائنا گاہک ہوتا ہے اس لیے ریٹ اوپر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈین تیجہ کوالٹی 1950/2020 ڈالر ریٹ ہے جبکہ سنم کوالٹی کا 1700/1750 ڈالر ریٹ ہے۔ پاکستانی ہائبرڈ بھی انٹرنیشنل مارکیٹ میں 1900 ڈالر تک ریٹ ہے۔ لیکن کوالٹی ناقص ہونے کی وجہ سے ایکسپورٹ نہیں ہو رہی ہے۔ اچھی کوالٹی مال کنری منڈی میں اکا دکا ڈھیری آتی ہے۔ زیادہ تر گیلے 1.5/2 نمبر مال ہی ہوتے ہیں۔ .
Nov 25 2024 17:48:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج کرنا چاہیے۔ .
Oct 08 2024 17:10:31 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اچھے اور خشک کوالٹی مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 08 2024 13:04:06 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج کنری منڈی میں آمدن زیادہ تھی اور 8000 بوری کی آمدن تھی۔ آج اچھے خشک مال کافی آئے ہیں۔ ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 20200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 2 نمبر کوالٹی نمی والے مالوں کے 18000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بلکل فریش نمی والے مال 17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ کھوکھا کوالٹی 13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ دیسی لونگی نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 24000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 1.5/2 کوذلٹی مالوں کے 22800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال اچھی کوالٹی خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 07 2024 17:51:10 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 07 2024 13:06:22 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت نئے ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 4000/5000 بوری کی آمدن تھی۔ آج اچھے خشک مال کافی آئے ہیں۔ ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 19600 سے 20200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ 2 نمبر کوالٹی نمی والے مالوں کے 18200/300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ زیرو کنڈیشن بالکل ہلکی کوالٹی مالوں کے 12500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج دیسی مانگی کوالٹی کی بھی آمدن تھی۔ دیسی لونگی نمبر 1 کوالٹی مالوں کے 23050 سے 23550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال اچھی کوالٹی خشک مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Oct 05 2024 17:45:21 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھے مالوں کا 18500/19000 روپیہ من تک ریٹ ہے اچھی مالوں کا گاہک بن جاتا یے۔ .
Oct 05 2024 12:49:14 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کنری منڈی میں آج 3000 بوری تک کی آمدن تھی اور اچھے ہائبرڈ مالوں کی 20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 18:16:08 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ ریگولر کوالٹی مال فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کنری منڈی میں آج 2000 بوری تک کی آمدن تھی اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 03 2024 12:30:50 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ اچھے مال کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مال مل بھی جاتا ہے اور بک بھی جاتا ہے۔ زیادہ تر انویسٹرز جنہوں نے مال لیے ہوئے تھے 3/4 ماہ پیمنٹ پر کر مال بیچ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ ثابت میں ورائٹیاں کافی زیادہ ہو گئ ہیں اور لودھراں سے ابھی تک مال آرہے ہیں۔ .
Oct 02 2024 17:58:26 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 02 2024 12:43:09 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ لودھراں کوالٹی مال 11000/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کنری منڈی میں 2000 بوری تک کی آمدن ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Oct 01 2024 17:09:52 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اکا دکا اچھے مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Oct 01 2024 13:17:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ کنری منڈی میں 3000 بوری تک کی آمدن ہے اور 18000/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ مالوں کے۔ .
Sep 21 2024 17:38:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ .
Sep 18 2024 12:42:39 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 14000/20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 14 2024 16:53:16 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج گاہکی اچھی ہے جو بھی اچھے مال سامنے آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ .
Sep 14 2024 12:56:18 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 1000 بوری کی آمدن تھی۔ بارشی مکس کوالٹی کے 15000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال کے 19500 سے 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فیصل آباد منڈی میں مال فل حال اوپر لیول پر کھل کر بکتے نہیں ہیں۔ پیسائ والے مال خریدتے ہیں وہ دکان داروں کو تھوڑی تھوڑی کر کے پیمنٹ دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ٹریڈرز کو مرچ بیچنا مشکل ہو گیا ہے۔ جو ٹریڈر ایڈوانس پیمنٹ مال لیتا ہے وہ ریٹ کم لگاتا ہے۔ تاہم آج 15 ستمبر تاریخ ہو گئ ہے اور آمدن ابھی تک انتہای کم ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے ہی امکانات ہیں۔ .
Sep 12 2024 17:44:27 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کنری منڈی میں 150 بوری آمدن تھی ہائبرڈ اچھے مال کے 21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 12 2024 13:31:32 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہائبرڈ کولڈ سٹور والے مالوں کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مرچ فل حال اوپر لیول پر بک نہیں رہی ہے۔ نیچے تھوڑا تھوڑا مال بک جاتا ہے۔ پیسائ والے جو خریداری کرتے ہیں وہ تھوڑی تھوڑی کر کے پیمنٹ دیتے ہیں۔ .
Sep 11 2024 17:37:35 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Sep 11 2024 13:01:24 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بڑی منڈیوں میں زیادہ تر ہلکے مال بک رہے ہیں نیچے ریٹیل میں۔ کنری منڈی میں 150 بوری کی آمدن تھی 15000 سے 20000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Sep 10 2024 17:48:54 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 10 2024 13:17:57 7 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فیصل آباد نیچے ڈیمانڈ کمزور ہے۔کنری منڈی میں 150 بوری آمدن تھی۔ ہائبرڈ بارشی مال کے 14700 سے 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال کے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 07 2024 17:42:05 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ .
Sep 05 2024 18:14:35 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں۔ گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سندھ نئ فصل بھی بارشوں سے متاثر ہے اور پرانے مال بھی بہت کم ہیں۔ سندھ کنری منڈی میں آمدن بھی ابھی تک بہت کم ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Sep 05 2024 12:37:29 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18700/800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سندھ کنری منڈی میں آج 50 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ بارشی مال کے 13000 سے 17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مالوں کے 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال سندھ میں آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Sep 04 2024 17:15:54 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott