Sugar | چینی
May 09 2025
Dec 28 2024 12:45:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ نمبر 1 کوالٹی مال 244/246 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کالا چنا تنزانیہ 20/30٪ والے مالوں کے 233/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کے کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ موٹے مالوں کا ریٹ 240 روپیہ کلو تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل میں بیجائ اچھی ہوئ ہے۔ اس وقت بارشوں کی سخت ضرورت ہے۔ .
Dec 28 2024 12:29:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 3750/3850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 9400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ کھل کر بیچ بھی نہیں ہے اور گاہکی بھی اکا دکا آتی ہے۔ .
Dec 27 2024 20:16:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں فارورڈ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جنوری کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 13500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 27 2024 17:44:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کی اوقات میں حاضر میں ڈھرکی گھوٹکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 27 2024 16:16:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 12800/12805 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 12995 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2024 15:54:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی مال 218 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 225 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی چنا فیصل آباد منڈی میں 12500/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا مال شارٹ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا کے مال 7 ایم ایم 235 8 ایم ایم 260 9 ایم ایم 280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 27 2024 15:53:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں اے جی ای نمبر 1 کوالٹی مال ایڈوانس پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Dec 27 2024 15:53:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ بکنگ 985 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ مزید نرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2024 15:51:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ .
Dec 27 2024 15:42:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 119/120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ بکنگ 405 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 126.66 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 4 ماہ سے پڑتے سے نیچے ہی مال فروخت ہو رہے ہیں سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ابھی بھی مارکیٹ پڑتے سے 7 روپیہ کلو نیچے ہے۔ اس میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott