Sugar | چینی
May 22 2025
Dec 24 2022 17:04:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 10200/300 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں۔ وقتی طور پر مارکیٹ تھوڑی رک گئی ہے لیکن کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2022 16:54:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے کمزور ہوئی ہے اور 135.50 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے اور مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو کینیڈا سے 12000 ٹن ییلو پیس کے کر 7/8 تاریخ کو سنگا پور پہنچے گا فل الحال کراچی کیلئے 17/18 جنوری کی تاریخ شو کر رہا ہے لیکن صحیح تاریخ کا تعین جب سنگاپور سے نکلے گا تب ہی ہو گا۔ .
Dec 24 2022 16:44:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7350 جبکہ پرانی 7550 روپیہ من پہ رکی ہوئی تھی۔ ریٹیل میں گاہکی اور پیمنٹ کا فقدان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 24 2022 16:42:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 9750/9800 پہ رکے ہوئے تھے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے ریٹیل میں گاہکی اور پیمنٹ کا فقدان ہے۔ .
Dec 24 2022 16:39:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی شام کے اوقات میں 146/47 تک کام ہوے ہیں۔ سی ایچ کے ایم کوالٹی 145 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز ایکٹو تھے۔ آج کام کافی ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق 5 جنوری کو ایک جہاز پورٹ پر لگے گا۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اس جہاز میں اگلے ہفتے تک جن کے پاس پیمنٹ کا بندوست نہیں ہے وہ مال بیچ جائیں گے جیسے ہی مارکیٹ مضبوط ہاتھوں میں چلی گئی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ اس کے برعکس بعض ٹریڈرز نے ابھی سے خریداری شروع کر دی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 20 جنوری کی پیمنٹ پر 151 کا خریدار بن جاتا ہے ماہرین کا خیال ہے کہ دسمبر کا آخری ہفتہ خریداری والا ہفتہ ہو گا۔ یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ .
Dec 24 2022 14:14:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار دادو جوہی کے علاقے کی 2825/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ سبی 3350 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سفید جوار گنگا 235 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 3800/3870 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ 80 سے 100 توڑے کی آمدن تھی۔ .
Dec 24 2022 14:04:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکی گوجر خان کوالٹی اکا دکا مال ہیں 3400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔جبکہ فتح جنگ کوالٹی دیسی مکئ 3200/50 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 24 2022 13:33:20 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 45000/46000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ کوئٹہ منڈی میں 42000/43000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 3700 ڈالر ہے۔ .
Dec 24 2022 13:30:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ کوئٹہ منڈی میں ٹکڑا 10200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گولی دھنیا کوئٹہ منڈی میں 14000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ دھنیا ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 10800/11000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ گولی دھنیا 15500 نارمل جبکہ اچھے مال چھنائ والے 16000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہےانڈیا سے اور 1050 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 24 2022 13:24:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 9400/9500 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں بھی 9800/9900 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott