Desi Chickpeas | کالا چنا
May 23 2025
Dec 27 2022 11:57:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد پرانی 7550 جبکہ نئ 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 7450 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا مونگ کے 7700 برازیل مونگ 7500 جبکہ تنزانیہ مونگ کے 6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ تاہم جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مونگ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 27 2022 11:51:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 9750/9800 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 227 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔بکنگ ماش ثابت ایس کیو 920 ڈالر تک ہے۔ .
Dec 27 2022 11:33:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈی میں 10600/700 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ دوسری جانب کراچی تھرپارکر کوالٹی 11600/700 جیسے حالات ہیں 93.3310 کلو کہ۔ انٹر بینک میں ڈالر 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 27 2022 11:29:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 2950 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 7400/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Dec 27 2022 11:22:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر اوپن ہوئ ہے اور 148/149 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6325 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ آج ڈالر انٹر بینک ریٹ بڑھا ہے اور 227 روپیہ تک ہو گیا ہے امپورٹ میں۔ تاہم کھل کر نہیں ملتا۔ اسی وجہ سے زیادہ تر لوگ لوکل میں ہی خریداری کر رہے ہیں۔ .
Dec 26 2022 19:55:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 45/50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8320/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودوں کے 8425/30 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 8675 کا گاہک ہے۔ بیچ کم ہے مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 26 2022 19:20:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد ہائبرڈ کولڈ اسٹور والی 19000/19500 جبکہ تھوڑی کمزور کوالٹی 18500 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ہلکی کوالٹی کا بھرپور خریدار ہے مال کم ہیں۔ 14000/15000 والے سودے آہستہ آہستہ شارٹ ہو رہے ہیں۔ فیصل آباد کا ایک مشہور برانڈ آج 14000/15000 والی کوالٹی کا خریدار تھا لیکن ان کو صرف ایک ٹرک ملا ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ نیچے والے مال شارٹ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ آج طوطا پری کوالٹی 22800 تک کام ہوے ہیں فیصل آباد منڈی میں۔ .
Dec 26 2022 19:01:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ 220/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز کی کھل کر سیلنگ نہیں ہے صرف جس کسی کو پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے وہی سیل کرتا ہے۔ بینکوں سے کھل کر ڈالر نہیں مل رہے ہیں۔ تاہم فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ نیچے جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 875 سے 900 ڈالر تک ہے۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8 ایم ایم 275/285 ۔ جیسےکوالٹی ویسا بھاؤ۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 285/290 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ موٹے چنے کراچی مارکیٹ میں مال کم ہیں۔ .
Dec 26 2022 18:47:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد 100 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 13900/14000 تک کام ہوے ہیں۔ باریک تل 13500 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت لوکل دھلائی والوں کی بھرپور ڈیمانڈ ہے۔ کوئٹہ بھی خریدار بن جاتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تیز نظر آرہی ہے۔ .
Dec 26 2022 18:29:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 100 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 3000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن پر 7600 تک کام ہو کر 150 روپیہ بوری کمزور ہوا ہے اور۔ 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott