Clover Seed | برسیم
May 24 2025
Dec 27 2022 17:55:21 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں بیچ نہیں آ رہی ہے۔ دسمبر کے سودے یعنی 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8535 کا خریدار ہے۔ 7 جنوری کی پیمنٹ پر 8600 کا خریدار ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں اومنی گروپ کی ملوں کے 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8300 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھر پارکر 3 تاریخ کی پیمنٹ پر 8350 کا خریدار ہے مل سیل نہیں دے رہی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں بھی جھنگ اور بھون وغیرہ 8425/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط اور گرم نظر آرہی ہے۔ ریٹیل میں بھرپور گاہکی ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت ڈیلرز فون نہیں اٹھا رہے۔ جنوری کے سودوں کے 8770/75 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ .
Dec 27 2022 17:45:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو شام کے اوقات میں آج کراچی مارکیٹ پورٹ کے ریٹ کے 220/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی . اسٹریلیا 7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8 ایم ایم پرانے ہلکے مال 275 جبکہ نئے اچھے مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 287/292 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 27 2022 17:29:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں شام کے اوقات میں 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 11000 تک کام ہوے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 11500/700 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 11700 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2022 17:18:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ سالم فیصل آباد شام کے اوقات میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 7450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پرانی مونگ 7650 کا خریدار ہے بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ 45 دن پیمنٹ پر 8000 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2022 17:13:44 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش سالم ایس کیو کراچی شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم نظر آرہی تھی 9800 کا خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ 9900 سے کم نہیں آ رہی ہے۔ آج فیصل آباد منڈی میں ریٹیل میں گاہکی اچھی تھی۔ دسمبر کلوزنگ کی وجہ سے پیمنٹ کا بحران تھا۔ سب فیکٹری اونرز اور دوکاندار حضرات 3 تاریخ کی پیمنٹ پر خریداری کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 27 2022 17:07:22 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن شام کے اوقات میں 3000 روپیہ من پہ رکا ہوا تھا تاہم بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ تھل لائن 7450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں جبکہ 5 جنوری کی پیمنٹ پر 7500 میں بھی کام ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باجرہ اس وقت تھر پارکر بھی کافی جا رہا ہے کیونکہ تھر پارکر کے لوگ اگر گندم سے سستا ہو تو تین ٹائم کھاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق باجرہ اس وقت کیٹل فیڈ میں جا رہا ہے۔ اس لئے لاگت بہت ہے۔ .
Dec 27 2022 16:56:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 5 جنوری والے جہاز میں 152 روپیہ کلو تک کام ہو کر واپس تھوڑا ٹھنڈا ہوا ہے اور 151 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ 4/5 روپیہ کلو یک دم تیز ہوا ہے اس لئے تھوڑا بہت اوپر نیچے ہونا معمول کا عمل ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب انٹر بنک میں ڈالر بھی 227 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ایمپورٹرز وہی سیل کر رہا ہے جس کو پیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ زیادہ تر ایمپورٹرز کہتے ہیں جب تک بنک سے ڈاکیومنٹ نہیں ملتے اور ڈالر کا ریٹ انٹر بنک طے نہیں کرتا ہم نے نہیں بیچنا ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی اچھی تھی آج ملرز اور ٹریڈرز نے کھل کر خریداری کی ہے۔ .
Dec 27 2022 16:44:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 136 تک کام ہوے ہیں۔ گزشتہ روز 17 جنوری والے جہاز میں 131 میں کام ہوا تھا آج 133 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر تیز ہوا ہے اور 127 جیسے حالات بن گئے ہیں جس کی وجہ سے ایمپورٹرز 17 جنوری والے جہاز میں کھل کر بیچ نہیں دے رہے ہیں۔ چونکہ کالا چنا 4/5 روپیہ کلو تیز ہوا ہے اس کے پیچھے ییلو پیس سالم بھی تیز ہو گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 27 2022 14:26:51 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا رشین چیکو کراچی پورٹ 220/225 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ گودام 230/238 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوڈان کوالٹی 240/245 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ اسٹریلیا 7/8 250/255 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔کینیڈا 8 ایم ایم پرانے ہلکے مال 275 جبکہ نئے اچھے مال 285 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 8 ایم ایم مال ختم ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 287/292 جیسے حالات ہیں۔ ارجنٹینا 9 ایم ایم کینیڈا 9 ایم ایم 320/325 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ امیریکن 9 ایم ایم 385/390 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 27 2022 14:14:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی نمبر ون کوالٹی 2 روپیہ کلو مزید تیز ہوا ہے اور 151 تک کام ہوے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ سی ایچ کے ایم 149 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ گاہکی بہت اچھی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott