+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2022 16:54:25
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 50 پیسے کمزور ہوئی ہے اور 135.50 روپیہ کلو تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے اور مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایک جہاز جو کینیڈا سے 12000 ٹن ییلو پیس کے کر 7/8 تاریخ کو سنگا پور پہنچے گا فل الحال کراچی کیلئے 17/18 جنوری کی تاریخ شو کر رہا ہے لیکن صحیح تاریخ کا تعین جب سنگاپور سے نکلے گا تب ہی ہو گا۔