Millet | باجرہ
May 24 2025
Dec 21 2022 12:13:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی جسے (بازار دھارا) کوالٹی بھی کہتے ہیں 182/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 186 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 186 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری جانب دسمبر کا مہینہ ہے پیمنٹ کی کافی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ .
Dec 21 2022 12:06:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالہ موسیٰ لائن 2850 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ تھل لائن 7000/7050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی سست ہے۔ .
Dec 21 2022 11:48:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی روپیہ دو روپیہ کلو تیز ہوا ہے اور 150 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نمبر دو کوالٹی 148 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 5 جنوری کو جو جہاز پورٹ پر لگے گا اس میں 151 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 21 2022 11:41:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی 50 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 9750 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Dec 21 2022 11:38:05 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد نئی 7450 جبکہ پرانی 7600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ حیدرآباد 7400 تنزانیہ گریڈ ون 6500 گریڈ ٹو 6300 جبکہ برازیل کی مونگ ثابت کراچی 7400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ تھوڑی نرم ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دسمبر کا مہینہ ہے پیمنٹ کا بحران ہے۔ تاہم آگے چل کر مارکیٹ بہتر رہنے کی توقع ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہی نظر آ رہے ہیں .
Dec 20 2022 22:15:23 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8375/85 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5/10 بہتر ہوئی ہے۔ دسمبر کے سودوں میں 15 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 8540 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 20 2022 19:24:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8375/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ دسمبر کے سودے 8525 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں۔ ریٹیل میں جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ کافی گھٹ گئی ہے۔ .
Dec 20 2022 17:13:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ شام کے اوقات میں 80/20 کوالٹی 9400/9500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ 70/30 کوالٹی 9200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہک بن جاتا ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 11500 جیسے حالات ہیں 93.310 کلو کہ۔ .
Dec 20 2022 17:08:58 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 13500/600 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ جبکہ باریک تل 13000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 20 2022 17:04:13 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالاموسی لائن 2850/2900 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ تھل منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 7050/7100 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott