+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2022 19:24:27
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8375/80 جیسے حالات بن گئے ہیں۔  دسمبر کے سودے 8525 تک ہوے ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یہاں خریداری کرنے میں کوئی حرج والی بات نہیں۔  ریٹیل میں جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔  مارکیٹ کافی گھٹ گئی ہے۔