+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2022 12:13:36
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی ریگولر کوالٹی جسے (بازار دھارا) کوالٹی بھی کہتے ہیں 182/83 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ ریٹیل کوالٹی 186 جیسے حالات ہیں۔ جبکہ نپر مسور 186 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ریٹیل میں گاہکی خاموش ہے دوسری جانب دسمبر کا مہینہ ہے پیمنٹ کی کافی تنگی دیکھنے میں آ رہی ہے۔