Sesame | تل
May 12 2025
Dec 16 2024 17:56:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400/3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 50/100 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں موقع پاس مالوں کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Dec 16 2024 17:31:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 12100/12150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12625/12650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2024 17:29:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں 3 مل کے مال کھل کر ملتے نہیں ہیں۔ فارورڈ میں بھی جنوری کے سودے 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں میں بھی مزید بہتری ہے اور 13515 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ فل حال وقتی دارومدار حاضر میں ریٹیل میں گاہکی پر بھی ہے۔ اگر ریٹیل میں گاہکی نکلتی ہے تو وقتی بازار میں مزید تھوڑی بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 16 2024 17:21:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مالوں کے 14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 13200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 16 2024 17:20:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 117 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 16 2024 17:18:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما مونگ کے 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 16 2024 17:16:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نپر کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 220 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لیکن لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہی چل رہی ہے کافی ٹائم سے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑے تھوڑے مال ضرورت کے مطابق آ ہی جاتے ہیں۔ دبئ سے بھی امپورٹرز مال بک کروا لیتے ہیں جو کہ بعد میں پاکستان میں بکنے کے لیے مال آ جاتے ہیں۔ .
Dec 16 2024 15:15:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی 1000 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 20000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں 15000/16000 میں مال لیے ہیں ساتھ ساتھ بیچ بھی رہے ہیں۔ .
Dec 16 2024 14:43:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی سی ہے۔ .
Dec 16 2024 14:42:37 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ٹکڑا کوالٹی 15300/15500 جبکہ گولی دھنیا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott