Sugar | چینی
May 15 2025
Dec 21 2023 14:24:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں 70/30 کوالٹی کے۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال ِبک جاتا ہے۔ .
Dec 21 2023 14:23:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 12950 جبکہ جے ڈی ڈبلیو پیر کی پیمنٹ پر 12965/70 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13515 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:18:43 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔جے ڈی ڈبلیو حاضر 12950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13500 کا گاہک بن گیا ہے۔ جھنگ بھون 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ زیریں سندھ بھی 12500/12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 14:16:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:14:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 83000 من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ انڈیا مارکیٹ میں 4700 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔فلحال گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 21 2023 14:11:33 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ 12000 سے 14600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی 18000 سے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مجموعی طور پر بہتری کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Dec 21 2023 14:08:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 14:04:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے تھوڑے تھوڑے مال بک رہے ہیں۔ رشین مسور مال کم ہیں جبکہ رشین مالوں کی گاہکی اچھی ہے۔ 265 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں رشین مسور اچھے مالوں کے۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے۔ نپر مسور نمبر 2 کوالٹی 700 ڈالر فی ٹن جبکہ نمبر 1 کوالٹی 730 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 710 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 218.39 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ 730 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 224.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ کافی اوپر ہے۔ .
Dec 21 2023 13:54:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 1 روپیہ کلو کم ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس مال ہلکے ہیں وہ ساتھ ساتھ مال بیچ رہےہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ بکنگ ری سیل میں 450/460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 141.49 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ اب پڑتے سے اوپر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 13:47:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی دوپہر کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 178 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 جنوری 180 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott