Sugar | چینی
May 14 2025
Dec 23 2023 14:41:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 23 2023 14:23:35 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 147 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ لوکل میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ 470 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 144.57 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 23 2023 14:14:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ مال کم ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18500/19500 جبکہ گولی دھنیا 20000/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 14:12:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 71000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 80000 روپیہ من جبکہ ایرانی زیرہ 83000 من تک بھاؤ ہیں۔فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Dec 23 2023 14:11:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 12955/60 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ 10/15 روپیہ نرم ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں آج بھی گنے کی آمد کل کی نسبت کم ہوئی ہے۔ تقریباً دو دنوں میں 20% گنا کی آمد کم ھے جو انتہائی خطر ناک بات ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں تو ملیں 510 تک گنا خرید رہی ہیں۔ تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ اگلے چند دنوں تک سینٹرل پنجاب میں گنے کی قیمتیں بڑھنا شروع ہو جائیں گی۔ جہاں گنا تیز ہو گا وہاں چینی کی قیمتیں بھی ساتھ ساتھ بڑھنا شروع ہو جائیں گی .
Dec 23 2023 14:00:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 9250/9350 روپیہ من تک گاہک ہے۔ جبکہ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 13:48:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 14700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی حاضر میں مال تو کم ہیں لیکن گاہکی بھی سست ہے۔ بکنگ میں 1130 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 13904 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 23 2023 13:46:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19100/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Dec 23 2023 13:33:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئ ہے اور 179 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں منگل پیمنت پر۔ 5 جنوری پیمنت پر 180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں جبکہ 5 فروری پیمنٹ پر 187 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فارورڈ میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ دوبارہ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 23 2023 13:30:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13350 سلانوالی پاپولر 13250 رمضان العریبیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13150 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13150 بھون 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12950 اتحاد 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13520 کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں 12850/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مٹیاری شوگر مل میں پچھلے تین دن میں صرف 64 ٹرالیاں گنے کی آئ ہیں۔ گنے کی آمدن کم ہے۔ ملیں فل صلاحیت کے ساتھ نہیں چل رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ آگے نیچے جہاں کہیں پرچون میں گاہکی نکلے گی مارکیٹ گرم ہو جائے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott