+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2023 13:30:03
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13400 بھلوال 13350 سلانوالی پاپولر 13250 رمضان العریبیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر 13150 روپیہ کوئنتل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13150 بھون 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12950 اتحاد 12970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13520 کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں 12850/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ زیریں سندھ میں 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مٹیاری شوگر مل میں پچھلے تین دن میں صرف 64 ٹرالیاں گنے کی آئ ہیں۔ گنے کی آمدن کم ہے۔ ملیں فل صلاحیت کے ساتھ نہیں چل رہی ہیں۔ یہی وجہ ہے ملیں مضبوط بیٹھی ہیں۔ آگے نیچے جہاں کہیں پرچون میں گاہکی نکلے گی مارکیٹ گرم ہو جائے گی۔