Sugar | چینی
May 14 2025
Dec 21 2023 13:47:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 12925 تک سودے ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر۔ پیر کی پیمنٹ پر 12950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 21 2023 13:38:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13300 بھلوال 13250 سلانوالی پاپولر 13200 رمضان العریبیہ 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13000 بھون 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13200 کشمیر 13150 جڑاںوالا 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ فارورڈ کے سودوں کا 13465 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 12825 ڈھرکی 12800 اے کے ٹی 12775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سندھ میں نواب شاہ میر پور خاص ٹنڈوالایار مٹیاری سانگھڑ کے علاقوں میں گنے کی آمدن پچھلے سال کی نسبت کافی کم ہے۔ 40/50 % کم ہے۔ ملیں اپنی پوری صلاحیت پر نہیں چل رہی ہیں۔ .
Dec 21 2023 13:15:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ صبح کی پیمنٹ پر 12900 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پیر کی پیمنٹ پر 12925 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کا 13465 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے باقی ملوں کے ریٹ تھوڑی دیر تک آپدیٹ کرتے ہیں۔ .
Dec 21 2023 13:10:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 14800/14900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 1120 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں لیکن گاہکی ٹھنڈی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا نے پچھلے سال برازیل میں دالوں کی کاشت کے متعلق اقدامات کئے تھے جس کے نتیجے میں اس سال انڈیا میں برازیل سے ماش کی آمدن شروع ہو گئ ہے۔ ماہرین کے خیال کے مطابق اگلے مہینوں میں تقریباً 1000 کنٹینر انڈیا میں آئے گا۔ کوالٹی میں موٹا دانا نظر آ رہا ہے۔ فل حال انٹر نیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ اور لوکل مارکیٹ تو پہلے سے ہی پڑتے سے کافی اونچی ہے۔ تھائی لینڈ کوالٹی بھی مال ہیں کراچی مارکیٹ میں وہ ایس کیو سے 200/500 کم ریٹ میں بکتے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ تھائی لینڈ ماش میں پیلا دانا ہوتا ہے۔ .
Dec 21 2023 13:04:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 21 2023 13:03:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 14100/14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 15500 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 12:55:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19100/19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد مارکیٹ سست ہے تاہم سندھ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق منڈیوں میں آمدن تو ختم ہو گئ ہے اور نئ فصل میں ابھی کافی وقت پڑا ہے۔ .
Dec 21 2023 12:34:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 6000/6100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 21 2023 12:32:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں برازیل اور ارجنٹینا کے مال ختم ہیں۔ اور نئ شپمنٹ میں بھی امپورٹرز اب نہیں جا رہے ہیں۔ جنوری فروری شپمنٹ مال ملتے ہیں اور اپریل میں مال آئیں گے پھر آگے مئ میں نئ فصل بھی آ جائے گی۔ اس لیے اب امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں اچھی تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Dec 21 2023 12:31:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ سی ایچ کے ایم کوالٹی مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں حاضر مالوں کے۔ 5 جنوری پیمنٹ پر 179 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 5 فروری پیمنٹ پر 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7500 روپیہ من ملتان 7400 فیصل آباد منڈی میں 7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ سی ایچ کے ایم کوالٹی 15٪ تک ڈیمیج مال 605 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 186.09 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 283.5 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ چونکہ پچھلے 30 دن میں مارکیٹ 27/28 روپیہ تیز ہوئ ہے اس لیے پچھلے دنوں مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی تھی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott