+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 21 2023 12:32:03
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔حیدر آباد منڈی میں 9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کابلی مونگ کے حیدر آباد منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حیدر آباد منڈی میں برازیل اور ارجنٹینا کے مال ختم ہیں۔ اور نئ شپمنٹ میں بھی امپورٹرز اب نہیں جا رہے ہیں۔ جنوری فروری شپمنٹ مال ملتے ہیں اور اپریل میں مال آئیں گے پھر آگے مئ میں نئ فصل بھی آ جائے گی۔ اس لیے اب امپورٹرز بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ مضبوط بیٹھے ہیں۔ بیچ نہیں دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں اچھی تیزی کے امکانات ہیں۔